تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عالَمِ اَمْر" کے متعقلہ نتائج

اَمْر

کوئی کام کر نے کی ہدایت، حکم، فرمان، نہی یا ممانعت کی ضد

اَمْرَض

جو بہت مریض ہو .

اَمْر حافی

وہ جھلی جو دماغ اور ہڈی (قحف) کے درمیان حائل ہے اوراس میں دماغ لپٹا ہوا ہے

اَمْرِ مُحال

مشکل کام، مشکل بات

اَمْرِ مَعرُوف

لفظاََ) نیکی کی ہدایت

اَمْرِ مَعْلُوم

اَمرِ واقِعی

اَمْرِ واقِعَہ

حقیقتِ حال، صحیح حال

عَمْرْو

مباحث و مسائل کو سمجھنے، سمجھانے کے لیے ایک فرضی نام جو زید اور بکر کی طرح فلاں شخص کی جگہ مستمعل ہے، (عربی میں 'عمر' اول مضموم دوم مفتوح، کی تصغیر 'عمرو' ہے، اور اس کا تلفظ اول مفتوح اور دوم ساکن کے ساتھ بروزن 'دہر' یا وزن 'شہر' کہا جاتا ہے)

اَمْر باِلمَعُروف

(لفظاََ) نیکی کی ہدایت

اَمْرِ تَنْقِیح طَلَب

اَمْرِ تَنْقِیع طَلَب

اَمْرا

(کاشتکاری) چنے کا کھیت، چنرا، چنیارا

اَمرِ تَجْوِیز شُدَہ

اَمْریکِیَہ

امریکہ سے منسوب

اَمْرَیلی

آموں کا باغ

عَمْرو کی زَنبِیل

داستان امیر حمزہ کے کردار عمرو عیار کے پاس ایک تھیلا تھا جس کی یہ صفت بتائی گئی ہے کہ اس میں جو چیز ڈالی جاتی غائب ہو جاتی اور جس چیز کی خواہش کی جاتی وہ اس میں سے برآمد ہوتی

عَمْر و عَیّار

رک : عمر معنی نمبر ۲ جس کو بر بنائے صفتِ عیّاری اس نام سے زیادہ یاد کرتے ہیں ۔

عَمْرو عَیّار کی زَنْبِیل

داستان امیر حمزہ کے کردار عمرو عیار کے پاس ایک تھیلا تھا جس کی یہ صفت بتائی گئی ہے کہ اس میں جو چیز ڈالی جاتی غائب ہو جاتی اور جس چیز کی خواہش کی جاتی وہ اس میں سے برآمد ہوتی

نَفسِ اَمر

رک : نفس الامر ۔

فِعْلِ اَمْر

(قواعد) وہ فعل جس میں مخاطّب کو کسی کام کے کرنے کا حکم دیا جائے.

نَفس الاَمر

اصل مدعا، اصل حقیقت، واقعی بات، امر واقعی، درحقیقت، دراصل، فی الحقیقت ثابت، جو واقعی میں موجود ہو اور فرض نہ کیا گیا ہو

نیچُرَل اَمر

قدرتی بات ، منطقی امر ، فطری امر ۔

حَسْبُ الْاَمْر

حُکم کے مُطابق، کہنے کے مطابق، معاملہ کے لحاظ سے

حَقُّ الْاَمْر

اصل بات، حقیقی معاملہ، اصل حقیقت

دَفْعی اَمْر

ایسی چیز جو اچانک وقوع پذیر ہو.

صَریح اَمْر

صاف معاملہ ، وہ بات جو ہر شخص کو نظر آئے.

واقِعاتی اَمر

حقیقت پر مبنی بات یا کام ۔

مُسَلَّمَہ اَمْر

مانی ہوئی بات، تسلیم شدہ امر یا معاملہ

شُدَنی اَمْر

ہونے والی بات، اتفاقیّہ بات.

تَقْدِیری اَمْر

وہ بات جس میں تقدیر کا دخل نہ ہو اور پوری ہو کر رہے، ہونے والی بات ، تقدیر کا لکھا.

فی النَّفْسِ الاَمْر

معاملے کی تہہ میں ؛ کسی بات کی اصل میں.

مُتنازِع اَمر

اِمْتِثال اَمْر

عالَمِ اَمْر

(تصوّف) اعیانِ ثابتہ اور ارواح کو کہتے ہیں جس سے کُن فیکون مراد ہے یعنی کُن سے اشارہ عالمِ اعیان کی طرف اور فیکون سے عالمِ ارواح کی طرف ہے ، مجردات ، عالم خلق (رک) کا نقیض ، وہ حالت جس میں خداوند کریم کیس چیز کو بغیر اسباب کے لفظ کُن سے پیدا کر دیتا ہے.

اُولُو الاَمْر

صاحبانِ حکم، بااختیار لوگ

وَلی اَمر

جس کا حکم چلے ، حاکم ، سلطان ۔

حَقِیقَتُ الْاَمْر

اصل بات یہ واقعہ ، کسی بات کی اصلیت

عاقِبَتُ الْاَمْر

بالآخر، آخر کار، انجام کار، انجام کو، آخر کو

حامِلِ اَمْر

(تصوف) حامل امر ، عالم ارواح کو کہتے ہیں .

حاصِلُ الْاَمْر

الغرض، خلاصۂ کلام یہ کہ، مختصر یہ کہ، الحاصل، آخرکار، خلاصہ، گفتگو یہ کہ

صاحِبُ الاَمْر

امام مہدی آخر الزمان جو اثنأ عشری عقیدے کے مطابق بچپن میں حکم خدا سے سامرا کے ایک غار میں داخل ہوئے اور پھر نہ نکلے اب کہیں حکم خدا سے پوشیدہ ہیں اور ان پر امر الہی نازل ہوتا ہے

مُدَبِّراتِ اَمْر

اﷲ کے حکم سے کائنات کا انتظام و انصرام کرنے والے فرشتے نیز ارواحِ قدسیہ ، کلمات

آخِرُ الْاَمْر

مجبوراً، آخرکار، بالآخر

غایَتُ الْامْر

بالآخر، آخر کو، انجام کار، آخر کار

قایَم بِالْاَمْر

نظم و نسق سن٘بھالنے والا ، وہ جسے کسی کام پر مقرر کیا گیا ہو .

نافِذ الاَمر

حکم منوانے والا، حکم کی تعمیل کرانے والا، جس کے حکم کی سب لوگ تعمیل کریں

قائِم بِالْاَمْر

نظم و نسق سن٘بھالنے والا ، وہ جسے کسی کام پر مقرر کیا گیا ہو .

دَرْیافْت طَلَب اَمْر

قابلِ دریافت بات

مُدَبِّراتُ الْاَمْر

رک : مُدّبّراتِ امر

فی نَفْسُ الَامْر

نَفسُ الاَمر ہونا

حقیقت پر مبنی ہونا ، نفس الامری ۔

قانُونِ مُخْتَصُ الْاَمْر

وہ قانون جو کسی خاص امر کے متعلق ہو مثلاً قانونِ آبکاری ، وہ قانون جو خاص معاملات سے متعلق ہو ، وہ قانون جو کسی خاص مضمون سے متعلق ہو.

حَقِیقَتِ نَفْسُ الاَمْر

تَجْوِیزِ اَمْرِ واقِع

امرِ واقع کی تشریع ، واقعی امر کی تجویز

تَجْوِیزِ اَمْرِ قانُونی

قانون امر کی تجویز

مُمْکِن فی نَفْسُ الاَمْر

(حکمت و فلسفہ) ایسا ممکن بالذات جو نہ تو واجب بالغیر ہو اور نہ ممتنع بالغیر

پیٹ ہَے یا عُمْر عَیّار کی زَنْبِیل

(جس کے پیٹ میں الا بلا اترتی چلی جائے اور کبھی کھانے سے من٘ھ نہ موڑے ایسے آدمی کے پیٹ کو خواجہ خضر کی زن٘بیل کہتے ہیں ، حضرت خضر علیہ السلام کے بارے میں مشہور ہے کہ ان کے پاس ایک زن٘بیل تھی جس میں ہر چیز سما جاتی تھی بعض دفعہ عمر عیار کی زن٘بیل بھی کہتے ہیں)

کَون اَمْر ہے

کیا مسئلہ ہے، کیا معاملہ ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں عالَمِ اَمْر کے معانیدیکھیے

عالَمِ اَمْر

'aalam-e-amr'आलम-ए-अम्र

وزن : 21221

موضوعات: تصوف

عالَمِ اَمْر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (تصوّف) اعیانِ ثابتہ اور ارواح کو کہتے ہیں جس سے کُن فیکون مراد ہے یعنی کُن سے اشارہ عالمِ اعیان کی طرف اور فیکون سے عالمِ ارواح کی طرف ہے ، مجردات ، عالم خلق (رک) کا نقیض ، وہ حالت جس میں خداوند کریم کیس چیز کو بغیر اسباب کے لفظ کُن سے پیدا کر دیتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عالَمِ اَمْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

عالَمِ اَمْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone