تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَالَمِ حَیْرَتْ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَالَمِ حَیْرَتْ کے معانیدیکھیے
عَالَمِ حَیْرَتْ کے اردو معانی
- حیرت کی دنیا
- تعجب کی دنیا
- اچنبھے کی حالت
- حیران ہونے کی حالت یا کیفیت
شعر
اک عالم حیرت ہے فنا ہے نہ بقا ہے
حیرت بھی یہ حیرت ہے کہ کیا جانیے کیا ہے
عالم حیرت کا دیکھو یہ تماشا ایک اور
یار نے آئینے میں اپنا سا دیکھا ایک اور
جو کائنات کی چھت سے نظر کرو شاہدؔ
وہاں سے عالم حیرت ہی اور ہے بھائی
English meaning of 'aalam-e-hairat
- The state of being surprised
- State of amazement
- world of wonder
'आलम-ए-हैरत के हिंदी अर्थ
- विस्मय की स्थिति
- आश्चर्य की दुनिया
- हैरान होने की अवस्था या भाव
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَالَمِ حَیْرَتْ)
عَالَمِ حَیْرَتْ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔