تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَرِت" کے متعقلہ نتائج

ہَرِت

سبزرنگ کا پتھر، زمرد، فیروزہ، فیروزی رنگ کا نیم قیمتی نگینہ عموماً مدھم، غیر شفاف، آسمانی یا سبزی مائل نیلا پتھرجوآبیدہ تانبے اورایلبومینیم فاسفیٹ کا آمیزہ ہے

ہَرِتالی

دُوب، گھاس، کوئی پھیلنے یا چڑھنے والی بیل

ہَرِتالِکا

دوب، گھاس

ہَرِتالَک

ہریل، ہرا کبوتر

ہَرِتال طَبَقی

ہرتال کی وہ قسم جو زرد طلائی ہوتی ہے اور جس پر ابرک کی طرح اوراق ہوتے ہیں یہ اچھی قسم سمجھی جاتی ہے ، زرنیخ ورقی ۔

ہَرِتال وَرَقی

رک : ہرتال طبقی

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَرِت کے معانیدیکھیے

ہَرِت

haritहरित

وزن : 12

ہَرِت کے اردو معانی

صفت

  • سبزرنگ کا پتھر، زمرد، فیروزہ، فیروزی رنگ کا نیم قیمتی نگینہ عموماً مدھم، غیر شفاف، آسمانی یا سبزی مائل نیلا پتھرجوآبیدہ تانبے اورایلبومینیم فاسفیٹ کا آمیزہ ہے

हरित के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • भूरे या बादामी रंग का, कपिश
  • हरे रंग का, हरा, पुं० १. सिंह, शेर, २ सूर्य
  • हरा

ہَرِت کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَرِت)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَرِت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone