Search results
Saved words
Showing results for "'aalamgiirii"
Meaning ofSee meaning 'aalamgiirii in English, Hindi & Urdu
See meaning: 'aalam-giir
عالَمگِیری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (شمشیر زنی) ایک دانْو کا نام جس میں شمشیر زن بایاں گھٹنا ٹیک کر دایاں پانْو آگے بڑھا کر کھڑا ہوجائے اور اپنی چھری دشمن کے ہاتھ پر سے اُتار کے دائیں گردش سے ہاتھ کو چھڑائے اور سر بنا کے اپنا دستِ راست مع چھری اس کی کہنی کے نیچے رکھ دے اور پھر اوپر کو اُٹھا دے اور اپنے دست چپ سے اس کی کہنی تھام کے داہنے ہاتھ سے چھری مارے.
- عالمگیر کا ، عالمی ، دنیا پر چھایا ہوا ، آفاقی.
- عالم گیر (رک) کا اسم کیفیت ، عالم گیر ہونا ، آفاقی ہونا ، دنیا پر چھا جانا ، شہرۂ آفاق ہونا.
Showing search results for: English meaning of aalamgeeree, English meaning of aalamgiri
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us ('aalamgiirii)
'aalamgiirii
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone