تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آمِین ثُمَّ آمِین" کے متعقلہ نتائج

آمِین

(لغوی) اے خدا بچا اور محفوظ رکھ

آمِین گو

رک: آمین کہنے والا .

آمِین آمین

آمین (رک) : آمین (الف) نمبر ۱) کی تاکید کے لئے (مزید التجا و مناجات کے موقع پر).

آمِین اَللہ

خدا بچائے، خدا کی پناہ

آمِین پَڑْھنا

ختم قرآن کی تقریب میں مقرر دعائیہ کلمات یا اشعار بآواز بلند ادا کرنا .

آمِین ہونا

آمین کی رسم ادا ہوچکنا ، قرآن پاک ناظرہ ختم کر چکنا .

آمِین بِالسِّر

نماز میں قرأت سورۃ حمد بآواز بلند کے بعد امام اور مقتدیوں کا آہستہ سے آمین کہنا

آمِین ثُمَّ آمِین

آمین اور مکرر آمین (مزید التجا اور تاکید کے موقع پر)

آمِین آمِین ہونا

امن وامان ہونا، سکھ چین پھیل جانا

آمِین کَرنا

قبول کرنا

آمِین کَہْنا

زبان سے لفظ آمین (پکار کر یا آہستہ سے) نکلنا .

آمِین بولْنا

بآواز بلند آمین کہنا.

آمِین آمِین کَرنا

شریکِ دعا ہونا

آمِین بِالْجَہرْ

نماز میں قرأ ت سورۂ الحمد بآواز بلند کے بعد امام اور مقتدیوں کا پکار کے "آمین" کہنا

آمِین کَہْنے والا

خوشامدی، ہاں میں ہاں ملانے والا، چاپلوس

آمِین یا رَبَّ العالَمِین

اے کل جہانوں کے پالنے والے دعا قبول فرما

آمِین پُکار کَر کَہنا

آمین بالجہر ادا کرنا

اِیْمان

(اسلام کے شرائط کے مطابق) دل سے خدا کا یقین اور زبان سے اقرار

اِیْماں

عقیدہ، بھروسہ، ایمانداری، دیانتداری

اَمَاں

پناہ، حفاظت، امن، سلامتی

اَمان

امن، سکون، بے خوفی

اَمِین

جس پر اعتماد اور بھروسہ کیا جاسکے، امانت دار، معتبر

اَیمَن

داہان، داہنا، جو سیدھے ہاتھ کی طرف ہو

آمان

امان، تحفظ، حفاظت، حمایت، پناہ

آمون

ایران اور توران کے بیچ کی ایک ندی

اَیمان

قسمیں، سوگندھیں

آمَن

چاول کی فصل، جو جولائی میں بوئی اور دسمبر میں کاٹی جائے، موسم سرما کے چاول کی فصل

آمِنْ

omen

عَلامَت

amen

فجائیہ: آمین ، دعا کے بعد بولا جانے والا کلمہ ، کاش ایسا ہی ہو!

amain

بے تحاشا

اُمِّیْن

گیہوں اور جَو جو پکنے سے پہلے ہی کاٹ لیے جائیں.

اِمْعان

گہری نظر ڈالنے کا عمل، غور، سوچ بچار، تیزفہمی

اَمّاںْ

ماں، مادر، خوشدامن

عَمّان

اردن کا ایک شہر

عُمّان

یمن کے ایک شہر کا نام ، اُردن کے دارالخلافہ کا نام ، عرب کا جنوبی ساحل جو مسقط سے عدن تک پھیلا ہوا ہے .

عام میں

علانیہ، کُھلّم کھلّا، کھلے طور پر

عَمّاں

اَللہ آمِین کَرْنا

دعائیں دینا، لاڈ پیار سے پالنا، منت مراد مانگنا

اَللہ آمِین سے

مُرْغ آمِین

مراد : وہ فرشتہ جو ہوا میں پرواز کرتا رہتا ہے اور آمین کہتا رہتا ہے کہتے ہیں کہ جس وقت وہ آمین کہتا ہے اس وقت کوئی دعا مانگی جائے تو قبول ہو جاتی ہے ۔

اَللہ آمِین

اِیْمان فَروشی

ایمان بیچنا، ایمان فروخت کرنا، بے ایمانی کرنا، غداری، دغا بازی، حرام خوری، کمینہ پن

اَمِیْنِ وَقارِ عِجْز و نِیاز

اِیمان بِگاڑْنا

بے ایمانی کرنا، جھوٹ بولنا، حق و انصاف کے خلاف کرنا

اَیمَن وادی

اِیمان میں فَرق آنا

اِیمان طاق پَر رَکھ دینا

بے ایمان بن جانا

اِیمان بَغَل میں دَبانا

ہٹ دھرمی کرنا، بے ایمانی کرنا، جھوٹ بولنا

اِیْمان فَروش

ایمان بیچنے والا، بے ایمان، غدار، جس کا کوئی دین دھرم نہ ہو

آمَنّا و صَدّقْنا

راست، صحیح، سچ، یقیناً

اِیمان داری سے

سچ مچ ، دین و ایمان کی قسم کے ساتھ.

اَمان دینا

حفاظت کا وعدہ کرنا

اَیمن آباد

آمَن دھان

رک : امن (۲)

اَمینِ عِشْق

اِیمان چوٹٹا

دغا باز اور بے ایمان آدمی

اِیمان بَغَل میں مار لینا

ہٹ دھرمی کرنا، بے ایمانی کرنا، جھوٹ بولنا

آمْنی مَرْغُول

(تعمیر) وہ مرغول جس کی شکل آم کی طرح ہو

اِیمان بِالغَیب

خدائے تعالٰی کتب آسمانی انبیاء و رسل جنت و دوزخ اور جزا و سزا وغیرہ پر یقین رکھنا، بغیر دیکھے کسی پر عقیدہ، غیب خدا کی بیعت

اردو، انگلش اور ہندی میں آمِین ثُمَّ آمِین کے معانیدیکھیے

آمِین ثُمَّ آمِین

aamiin-summa-aamiinआमीन-सुम्मा-आमीन

اصل: عربی

وزن : 22122221

فقرہ

آمِین ثُمَّ آمِین کے اردو معانی

 

  • آمین اور مکرر آمین (مزید التجا اور تاکید کے موقع پر)

English meaning of aamiin-summa-aamiin

 

  • amen
  • stressing on amen,

आमीन-सुम्मा-आमीन के हिंदी अर्थ

 

  • आमीन और आमीन की पुनरावृत्ति (अधिक विनय और किसी कार्य के लिए बार-बार कहने के अवसर पर)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آمِین ثُمَّ آمِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

آمِین ثُمَّ آمِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone