تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِیْمان" کے متعقلہ نتائج

اِیْمان

(اسلام کے شرائط کے مطابق) دل سے خدا کا یقین اور زبان سے اقرار

اِیْمانی

ایمان سے منسوب، ایمان رکھنے والا

اِیْمان دار

دین دار، نیک نیت، صاحب ایمان

اِیْمانداری

ایماندار کا اسم کیفیت، سچائی

اِیْمان لانا

دل سے خدا اور اس کے رسول کو ماننا اور زبان سے اقرار کرنا، کلمہ پڑھنا، مسلمان ہونا

اِیْمان فَروشی

ایمان بیچنا، ایمان فروخت کرنا، بے ایمانی کرنا، غداری، دغا بازی، حرام خوری، کمینہ پن

اِیْمان بیچنا

دنیاوی مفاد کے لیے دین کو نظر انداز کرنا، بد دیانتی سے نفع کمانا، بے ایما نی کرنا

اِیْمان فَروش

ایمان بیچنے والا، بے ایمان، غدار، جس کا کوئی دین دھرم نہ ہو

اِیْمانِ عاشِقاں

نِیْم مُلَّا خَطرَۂ اِیْمان

نیم حکیم خطرۂ جان نیم ملا خطرۂ ایمان، ناتجربہ کار سے کام بگڑ جانے کا خدشہ رہتا ہے، جب کوئی کم علم اپنے علم کا اپنے انداز میں اظہار کرتا ہے تو کہتے ہیں

بے اِیْمان

کافر جو خدا پر ایمان نہ رکھتا ہو، بد دین، بے دین، بے دھرم، بے، لادین

دُشْمَنِ اِیْمان

جو کسی کے مذہب کو زبردستی بدلوانا چاہے

اَرْکانِ اِیْمان

(اسلام لانے کے بعد) حسب ذیل چھ باتیں جن پر تہ دل سے یقین رکھنا ضروری ہے اور ان کے بغیر ایمان مکمل نہیں ہوتا : (ا) اللہ تعالیٰ عذاسمہ (۲) ملائکہ، (۳) کتب آسمانی (توریت ، زبور ، انجیل اور قرآن پاک) ،(۴) انبیا و رسل ، (۵) قیامت ، (۶) تقدیر(یا قضا و قدر)

نِیْم طَبِیْب خَطْرَۂ جان نِیْم مُلَّا خَطْرَۂ اِیْمان

ناتجربہ کار سے کام بگڑ جانے کا خدشہ رہتا ہے، جب کوئی کم علم اپنے علم کا اپنے انداز میں اظہار کرتا ہے تو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں اِیْمان کے معانیدیکھیے

اِیْمان

iimaanईमान

اصل: عربی

وزن : 221

اِیْمان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (اسلام کے شرائط کے مطابق) دل سے خدا کا یقین اور زبان سے اقرار
  • (مجازاََ) وہ چیز جو کسی کی نگاہ میں دین و ایمان کی طرح لائق احترام اور جان و دل سے محبوب ہو، مرکز عقیدت، بہت عزیز
  • حق اور انصاف، دیانت داری
  • نیت (بگڑنا پھسلنا وغیرہ افعال کے ساتھ)
  • اعتقاد، یقین، عقیدہ

شعر

English meaning of iimaan

ईमान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • धर्म, मज़हब, विश्वास, यक़ीन, पथ, पंथ, सत्य, सच्चाई, न्याय और धर्म के बारे में होने वाली पूरी निष्ठा, धर्म और ईश्वर के प्रति होने वाली आस्था, विश्वास, धर्म पर दृढ़ विश्वास

اِیْمان کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِیْمان)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِیْمان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words