تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آمْنے سامْنے" کے متعقلہ نتائج

سامنے

مقابل، روبرو

سامْنے کی

مقابل کا، برابر کا

سامْنے کا

مقابل کا، برابر کا

سامْنے سے

آگے سے .

سامْنے پَڑْنا

آگے آنا ، مقابل ہونا ، روبروہونا ، روکنے کھڑا ہونا.

سامْنے آنا

پیش آنا ، کیے کا عوض ملنا ، بدلہ مِلنا.

سامنے دَھرْنا

آگے رکھ لینا

سامْنےلانا

روبرو لانا ، آنکھوں کے سامنے لانا.

سامْنے ہونا

عورت کا کسی غیر مرد کے سامنے آنا، پردہ نہ کرنا

سامْنے کَرنا

پردہ اُٹھا دینا ، پردہ دار کا کسی کے سامنے پہلی مرتبہ آنا.

سامْنے جانا

روبرو جانا.

سامْنے دَھر لینا

پکڑ لینا ، گرفتار کرلینا ، تھام لینا ، لے چلنا.

سامْنے وار

رُوبرو، مُقابل، آمنے سامنے

سامْنے سے گُزَرْنا

سامنے سے جانا.

سامْنے نِکلنا

مقابلے میں آنا

سامنے پانِی بَھرا کَلسا آجائے تو اَچھا شُگُون ہوتا ہے

کسی کام کو جاتے ہوئے کوئی پانی لاتا ملے تو اچھا شگون سمجھا جاتا ہے

سامْنے کی بات

دیکھی ہوئی بات ، کل کی بات ، قریب زمانے کی بات .

سامْنے کی چوٹ

صاف چوٹ ، کُھلی ہوئی چوٹ.

سامنے مات ہونا

مقابلے میں رہ جانا

سامْنے ٹَھہَرنا

مقابل ہونا ، مقابلے کی برداشت کرنا.

سامنے سے پَیدا ہونا

سامنے سے آتا ہوا نظر آنا

سامْنے سے ٹَلْنا

روبرو نہ رہنا ، آگے سے ہٹنا ، نظر سے دُور ہوجانا .

سامْنے آمنے

رک : آمنے سامنے.

سامْنے سے ہَٹنا

روبرو نہ رہنا، کھسک جانا

سامْنے کی آنکھیں پُھوٹیں

دُعائے بد یعنی آنکھیں جو سامنے اور مقابل ہیں بے نُور ہوجائیں

سامْنے سے سَرَکْنا

آگے سے ہٹ جانا.

سامنے سے سَرکانا

آگے سے ہٹانا

سامْنے سے اُٹھ جانا

روبرو نہ رہنا ، کسی کی زندگی میں مر جانا .

سامْنے سے ٹَلْ جانا

روبرو نہ رہنا، کھسک جانا

سامْنے سے ہَٹ جانا

روبرو نہ رہنا، کھسک جانا

سامنا

مواجہہ ، رُوبرو ، بالمقابل ، آمنا سامنا.

سَمْنا

سمانا .

سَمْنی

پُرانے کا ایک قِسم کا کھانا.

سَمانا

پُورا پُورا کسی جگہ یا ظرف میں آ جانا، گُنجائش پانا، کھپنا

ثَمانی

آٹھ

سامانی

سامان (سام) بن نوح کی طرف منسوب ، آلِ سامان .

سَمونا

جذب کرنا، سمیٹ لینا، مِلنا، مِلانا، آمیز کرنا، کھپانا، جذب ہونا، ٹھنڈے اور گرم پانی کو مِلا کر معتدل کرنا

someone

کوئی

سُمنا

سُمانی

سِمانا

سَمانَہ

بٹیر ، سلوی .

شَمَنی

بت پرست، پتھروں کے پوجنے والا

ثَمِینَہ

بیش بہا، گراں قیمت

ثُمْںی

اکبر کے عہد میں سونے کے جو سکے رائج کیے گئے تھے ، ان میں سے ایک سکے کا نام جو اکبری دور کی اشرفی کا آٹھواں حصہ ہوتا تھا .

سُمانیٰ

بیٹر ، سلویٰ.

ثامِنَہ

ثامن (رک) کی تانیث .

سیمانَہ

رک : سیما (۲) سے منسوب یا متعلق ، حد بندی

سِیمِینَہ

رک : سیمیں

سَہمنا

ڈرنا، ہراساں ہونا، خوفزدہ ہونا، گھبرانا، خوف کھانا

سَہْمانا

ڈرانا، خوف زدہ کرنا، ہراساں کرنا، بدحواس کرنا

آ سَمانا

حلول کرنا، سرایت کرجانا، اندر آنا

سَم آنا

سامنے آنا ؛ برابر ہونا ، مقابلہ کرنا ، ہمسری کرنا .

سُمْنَہ

۱. چرون٘جی جو ایک جھاڑی کے پھل کی گِری ہے ، یہ پھل ارہر کے دانے کے برابر ہوتا ہے ، نقلِ خواجہ.

شام آنا

شام ہونا

عُثْمانی

حضرت عثمان (رک) سے منسوب .

سَہْم آنا

ڈر لگنا ، گھبراہٹ ہونا ، وسواس ہونا .

سَماع آنا

راگ سُن کر و جد آنا ، حال آنا .

سِہ مَنی

تین من والی بو علی شاہ قلندر کی نیاز جو کسی منّت کے پُورا ہونے پر دِلائی جاتی ہے اِبتدا میں یہ تین من جِنس پر مبنی ہوتی تھی.

میرے سامنے

میرے مقابل ، میرے ہوتے ہوئے ، کیا مجال ہے ، حوصلہ نہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں آمْنے سامْنے کے معانیدیکھیے

آمْنے سامْنے

aamne-saamneआमने-सामने

اصل: سنسکرت

وزن : 212212

دیکھیے: آمْنا سامْنا

آمْنے سامْنے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ایک دوسرے کے سامنے

شعر

English meaning of aamne-saamne

Adverb

  • face to face, in front of someone, opposite to someone or something

आमने-सामने के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • एक दूसरे के समने, लड़ाई, मुदभेड़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آمْنے سامْنے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آمْنے سامْنے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone