تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھ بَچنا" کے متعقلہ نتائج

آنکھ بَچنا

نظر چوکنا، ذراسی دیر کو غافل ہونا، دھیان ہٹنا، خیال ہٹنا

آنکھ بَچانا

آن٘کھ کو چوٹ بھینٹ سے محفوظ رکھنا

آنکھ بَہنا

مسلسل رونا، ہر دم آنسو جاری رہنا، آنکھوں سے پانی بہا کرنا

آنکھ بَنْنا

آن٘کھ بنانا کا لازم، جیسے: ایک آن٘کھ بنی تو دوسری میں پانی اتر آیا، راقم الحروف کی دونوں آنکھیں بنی ہوئی ہیں

آنکھیں بِچھانا

خیر مقدم کا نہایت اہتمام کرنا، بہت خاطر تواضع کرنا، بڑی تعظیم و تکریم سے پیش آنا

آنکھیں بِچْھنا

آنکھیں بچھانا کا لازم

آنکھ بِچھانا

تعظیم و تکریم کرنا، شوق اور احترام سے خوش آمدید کہنا، خاطر مدارات کرنا

آنکھ بَہانا

مسلسل رونا، ہر دم آنسو جاری رہنا، آنکھوں سے پانی بہا کرنا

آنکھ مِچنا

آنکھ بند کرنا، آنکھ مارنا، نہ دیکھنا، اشارہ کرنا

راہ میں آنْکھیں بِچھنا

راہ میں آنکھیں بچھانا (رک) کا لازم ، بہت پذیرائی ہونا.

آنکھیں قَدْموں کے نیِچے بِچھانا

کسی کے آنے پر کمال عاجزی اور شوق ظاہر کرنا، شاندار طور پر خوش آمدید کہنا

قَدْموں میں آنکھیں بِچھانا

پان٘و کے نیچے آنکھیں بچھانا ، احترام کرنا ، عزّت کرنا .

آنکھیں تلوؤں کے نیچے بچھانا

بہت ناز برداری کرنا

قَدْموں تَلے آنکھیں بِچھانا

بہت زیادہ آؤبھگت کرنا ، کمال عقیدت سے پیش آنا .

آنکھیں قَدْموں تلَے بِچھانا

کسی کے آنے پر کمال عاجزی اور شوق ظاہر کرنا، شاندار طور پر خوش آمدید کہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ بَچنا کے معانیدیکھیے

آنکھ بَچنا

aa.nkh bachnaa•आँख बचना

محاورہ

مادہ: آنکھ

  • Roman
  • Urdu

آنکھ بَچنا کے اردو معانی

  • نظر چوکنا، ذراسی دیر کو غافل ہونا، دھیان ہٹنا، خیال ہٹنا

Urdu meaning of aa.nkh bachnaa

  • Roman
  • Urdu

  • nazar chaukannaa, zaraasii der ko Gaafil honaa, dhyaan haTnaa, Khyaal haTnaa

English meaning of aa.nkh bachnaa

  • to take of the eyes, to have (one's) attention withdrawn

आँख बचना के हिंदी अर्थ

  • नज़र चूकना, थोड़ी सी देर को निश्चेत होना, ध्यान हटना, विचार हटना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھ بَچنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھ بَچنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone