تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھ چَڑھنا" کے متعقلہ نتائج

آنکھ چَڑھنا

آنکھ نیند یا شراب سے بھاری ہونا، آنکھیں سست ہونا

آنکھ پَر چَڑھنا

نہایت پسند آنا

آنکھ چَڑھانا

ناراض ہونا، غصہ ہونا

آنکھیں چَڑھنا

آنکھیں چڑھانا کا لازم

آنکھیں چَڑھانا

نشے تکلیف یا غصے بغیرہ میں تیوری چڑھانا، اوپر کے پپوٹوں اور پتلیوں کو اوپر کی طرف اٹھا لینا

آنکھ بَھوں چَڑھانا

خفا ہونا، نفرت کرنا، تیوری چڑھانا

آنکھوں میں چڑھنا

اچھا لگنا

آنکھوں پر چڑھنا

نہایت پسند آنا

آنکھوں بھوں ٹیڑھی چڑھانا

خفا ہونا، نفرت ظاہر کرنا، تیوری چڑھانا

چَڑھا آنا

رک: چڑھ آنا.

آنکھ چُرانا

آنکھیں چار نہ کرنا، (غیرت، غرور، خوف یا نفرت وغیرہ سے) بے التفاتی برتنا، بے مروتی کرنا

اَنْٹا چَڑھانا

(نشہ بازی) افیم کی گولی نگلنا ، افیم کھانا.

پانی چَڑھا آنا

سمندر دریا ندی یا تالاب وغیرہ میں باڑھ آنا ۔

دَم چَڑھا آنا

سانس پھولنا، ہانپ جانا، خلاف معمول سانس کا تیز چلنا

سَر پَر چَڑھا آنا

مُسلسل نزدیک ہوتے جانا ، دن بدن قریب آنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ چَڑھنا کے معانیدیکھیے

آنکھ چَڑھنا

aa.nkh cha.Dhnaa•आँख चढ़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آنکھ چَڑھنا کے اردو معانی

  • آنکھ نیند یا شراب سے بھاری ہونا، آنکھیں سست ہونا
  • آنکھیں پتھرا جانا، مرنے کے قریب ہونا

Urdu meaning of aa.nkh cha.Dhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aa.nkh niind ya sharaab se bhaarii honaa, aa.nkhe.n sust honaa
  • aa.nkhe.n pathraa jaana, marne ke qariib honaa

English meaning of aa.nkh cha.Dhnaa

  • eyes to be swollen due to intoxication
  • headache or want of sleep, be dying

आँख चढ़ना के हिंदी अर्थ

  • आँख नींद या शराब से भारी होना, आँखें सुस्त होना
  • आँखें पथरा जाना, मृत्यु के निकट हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھ چَڑھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھ چَڑھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone