تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھیں چَڑھانا" کے متعقلہ نتائج

آنکھیں چَڑھانا

نشے تکلیف یا غصے بغیرہ میں تیوری چڑھانا، اوپر کے پپوٹوں اور پتلیوں کو اوپر کی طرف اٹھا لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھیں چَڑھانا کے معانیدیکھیے

آنکھیں چَڑھانا

aa.nkhe.n cha.Dhaanaaआँखें चढ़ाना

محاورہ

موضوعات: عوامی

آنکھیں چَڑھانا کے اردو معانی

  • نشے تکلیف یا غصے بغیرہ میں تیوری چڑھانا، اوپر کے پپوٹوں اور پتلیوں کو اوپر کی طرف اٹھا لینا
  • منت پوری ہونے پر سونے یا چاندی کی آنکھیں بنوا کے بزرگوں کے مزار یا تعزیے وغیرہ پر چڑھا دینا (اس وقت کاغذ کی کتری ہوئی آنکھیں جو منت مانتے وقت وہاں لٹکا دی تھیں اتار لی جاتی ہیں)
  • میدے یا آٹے سے آنکھوں کی شکل بنا کے کسی مزار پر خصوصاً مدار صاحب کی درگاہ میں چڑھانا

आँखें चढ़ाना के हिंदी अर्थ

  • नशे, पीड़ा या क्रोध आदि में त्यौरी चढ़ाना, ऊपर के पपोटों और पुतलियों को ऊपर की ओर उठा लेना
  • मन्नत पूरी होने पर सोने या चाँदी की आँखें बनवा के ऋषियों के मज़ार या ताज़ीए आदि पर चढ़ा देना (उस समय काग़ज़ की कतरी हुई आँखें जो मन्नत मानते समय वहाँ लटका दी थीं उतार ली जाती हैं)
  • मेदे या आटे से आँखों का रूप बना के किसी मज़ार पर विशेषतः मदार साहिब की दरगाह में चढ़ाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھیں چَڑھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھیں چَڑھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words