تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھ دُکھنا" کے متعقلہ نتائج

آنکھ دُکھنا

آشوب چشم ہونا، آنکھ میں درد کھٹک اور سرخی ہونا

آنْکھ دکْھنا آنا

آشوب چشم ہونا، آن٘کھ میں درد کھٹک اور سرخی ہونا

آنکھ دیکھنا

تیور سے مرضی کو پہچاننا، آن٘کھ کو دیکھ کر ارادے کا پتا چلانا

آنکھ دِکھانا

معالج سے آنکھ کا معائنہ کرانا، آنکھ اس غرض سے سامنے کرنا کہ مخاطب اسے دیکھے، آنکھ کی نمائش کرنا

آنکھ دُکْھنے آنا

آشوب چشم ہونا، آنکھ میں درد کھٹک اور سرخی ہونا

آنکھیں دیکھنا

صحبت میں رہنا، تربیت پانا

آنکھوں دیکْھنا

خود دیکھنا، خود مشاہدہ کرنا، اپنی آنکھوں سے دیکھنا

آنکھوں دِکھانا

دیدار کرانا ، آپنی آن٘کھوں سے دیکھ لینے کا موقع فراہم کرنا .

آنکھ رَکْھنا

چشم بصیرت سے دیکھنا، غور کرنا

آنکھ سے دیکھنا

بچشم خود معائنہ کرنا، شاہد عینی ہو نا، ذاتی مشاہدے کی روسے تجر بہ ہونا

ایک آنکھ سے دیکھنا

ایک آنکھ دیکھنا

آنکھ بَھر کے دیکھنا

cast angry look (at)

آنکھ بَھر دیکھنا

رک : آن٘کھ بھر کر دیکھنا جس کی یہ تخفیف ہے .

آنکھ اُٹھا کَر دیکھنا

اوپر دیکھنا

آنکھ بَھر کَر دیکھنا

جی بھر کر دیدار کرنا، سیر ہو کر دیکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ دُکھنا کے معانیدیکھیے

آنکھ دُکھنا

aa.nkh dukhnaa•आँख दुखना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آنکھ دُکھنا کے اردو معانی

  • آشوب چشم ہونا، آنکھ میں درد کھٹک اور سرخی ہونا

Urdu meaning of aa.nkh dukhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aashobaa-e-chashm honaa, aa.nkh me.n dard khaTak aur surKhii honaa

English meaning of aa.nkh dukhnaa

  • have pain in the eyes, have an inflammation in the eyes, suffer from ophthalmia or conjunctivitis

आँख दुखना के हिंदी अर्थ

  • आँखों में सूजन आने और लाल हो जाने की स्थिति, आँख में दर्द खटक एवं लाली होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھ دُکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھ دُکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone