تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آنکھ اُٹھا کَر دیکھنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ اُٹھا کَر دیکھنا کے معانیدیکھیے
آنکھ اُٹھا کَر دیکھنا کے اردو معانی
- اوپر دیکھنا
- سامنے دیکھنا
- التفات کرنا، رغبت اور توجہ سے دیکھنا
- حسرت سے دیکھنا، غمخواری کی توقع میں دیکھنا
- دشمنی کی نگاہ سے دیکھنا
- نگاہ بصیرت سے دیکھنا، غور کرنا
- بے رعبی اور بیبا کی سے دیکھنا (عموماً نفی میں مستعمل)
- (محض) دیکھنا
- سرسری طور پر دیکھنا
आँख उठा कर देखना के हिंदी अर्थ
- ऊपर देखना
- सामने देखना
- कृपा करना, इच्छा एवं ध्यान से देखना
- अफ़सोस से देखना, ग़म बाँटने की आस में देखना
- शत्रुता की निगाह से देखना
- निडरता से देखना (सामान्यता नकारात्मक अवस्था में प्रयुक्त)
- परखने वाली नज़र से देखना, ध्यान करना
- (केवल) देखना
- सरसरी रूप से देखना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آنکھ اُٹھا کَر دیکھنا)
آنکھ اُٹھا کَر دیکھنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔