تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھ کا گِلَہ بَھوں کے آگے" کے متعقلہ نتائج

آنکھ کا گِلَہ بَھوں کے آگے

کسی کے عیب یا برائی کا ذکر یا اس کی شکایت اس کے عزیز یا دوست کے سامنے کرنے کا عمل

آنکھ کا گِلَہ بَھوں سے

کسی کے عیب یا برائی کا ذکر یا اس کی شکایت اس کے عزیز یا دوست کے سامنے کرنے کا عمل

آنکھ کا گِلَہ بَھوں کے رُو بَرُو

کسی کے عیب یا برائی کا ذکر یا اس کی شکایت اس کے عزیز یا دوست کے سامنے کرنے کا عمل

بَھوں کا گِلہ آنکھ کے سامْنے کَرْنا

کسی کی شکایت اور شکوہ اس کے قریب ترین عزیز کے روبرو کرنا

آنکھ کی بَدی بَھوں کے آگے

کسی کے عیب یا برائی کا ذکر یا اس کی شکایت اس کے عزیز یا دوست کے سامنے کرنے کا عمل

آنکھوں کے آگے بَھوں کا گِلا

کسی کی موجودگی میں اس کے دوست یا عزیز کی شکایت یا برائی

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ کا گِلَہ بَھوں کے آگے کے معانیدیکھیے

آنکھ کا گِلَہ بَھوں کے آگے

aa.nkh kaa gila bhau.n ke aageआँख का गिला भौं के आगे

عبارت

آنکھ کا گِلَہ بَھوں کے آگے کے اردو معانی

  • کسی کے عیب یا برائی کا ذکر یا اس کی شکایت اس کے عزیز یا دوست کے سامنے کرنے کا عمل

आँख का गिला भौं के आगे के हिंदी अर्थ

  • किसी के दोष या बुराई की चर्चा या उसकी उलाहना उसके प्रिय या मित्र के सामने करने की क्रिया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھ کا گِلَہ بَھوں کے آگے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھ کا گِلَہ بَھوں کے آگے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words