تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھوں کے آگے بَھوں کا گِلا" کے متعقلہ نتائج

آنکھوں کے آگے بَھوں کا گِلا

کسی کی موجودگی میں اس کے دوست یا عزیز کی شکایت یا برائی

آنکھ کا گِلَہ بَھوں کے آگے

کسی کے عیب یا برائی کا ذکر یا اس کی شکایت اس کے عزیز یا دوست کے سامنے کرنے کا عمل

بَھوں کا گِلہ آنکھ کے سامْنے کَرْنا

کسی کی شکایت اور شکوہ اس کے قریب ترین عزیز کے روبرو کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھوں کے آگے بَھوں کا گِلا کے معانیدیکھیے

آنکھوں کے آگے بَھوں کا گِلا

aa.nkho.n ke aage bhau.n kaa gilaaआँखों के आगे भौं का गिला

عبارت

آنکھوں کے آگے بَھوں کا گِلا کے اردو معانی

  • کسی کی موجودگی میں اس کے دوست یا عزیز کی شکایت یا برائی

आँखों के आगे भौं का गिला के हिंदी अर्थ

  • किसी की उपस्थिति में उसके मित्र या प्रिय की उलाहना या बुराई

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھوں کے آگے بَھوں کا گِلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھوں کے آگے بَھوں کا گِلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words