تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آنکھ کے آگے ناک، سُوجھے کیا خاک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ کے آگے ناک، سُوجھے کیا خاک کے معانیدیکھیے
آنکھ کے آگے ناک، سُوجھے کیا خاک
aa.nkh ke aage naak, suujhe kyaa KHaak•आँख के आगे नाक, सूझे क्या ख़ाक
ضرب المثل
آنکھ کے آگے ناک، سُوجھے کیا خاک کے اردو معانی
- آنکھ پر تو پردہ پڑا ہے، دکھائی کیا دے
- جب کوئی شخص دیکھ کر کام نہ کرے تو مذاقاً کہا جاتا ہے
-
سامنے کی چیز نہ دکھائی دے تو ایسے موقع پر طنزاََ اس کا استعمال کیا جاتا ہے
مثال - مترا دف: اندھے ہو
आँख के आगे नाक, सूझे क्या ख़ाक के हिंदी अर्थ
- आँख पर तो परदा पड़ा है, दिखाई क्या दे
- जब कोई व्यक्ति देख कर काम न करे तो हँसी में कहा जाता है
-
सामने की वस्तु न दिखाई दे तो उस समय कटाक्ष के लिए कहा जाता है
विशेष - समानार्थी: अंधे हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آنکھ کے آگے ناک، سُوجھے کیا خاک)
آنکھ کے آگے ناک، سُوجھے کیا خاک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔