تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھیں کھولْنا" کے متعقلہ نتائج

آنکھیں کھولْنا

آنکھ کھلنا

آنْکھیں کُھلنا

حیران ہونا، بھون٘چکّا رہ جانا

آنکھیں کھونا

بینائی زائل کرنا، اندھا ہو جانا

آنکھیں کُھلْوانا

آنکھ قدح کرنا کا تعدیہ

آنکھ کھولْنا

آن٘کھ کھلنا (رک) کا تعدیہ .

آنکھوں میں سَرسوں کِھلْنا

آنکھوں میں ٹیسو پھولنا

گھر سے کھویا تو آنکھیں کھلیں

کچھ کھو کر تجربہ حاصل ہوتا ہے

مِینہ کا آنکھ نَہ کھولنا

لگاتار بارش ہونا، جھڑی لگنا

آنکھ نَہ کھولْنا

آنکھ کھولنا کی نفی

آنکھوں کو کھونا

اندھا ہونا

اَنْدھے کے آگے رونا اَپْنی آنْکھیں کھونا

نا اہل کو نصیحت کرنا مفت کا سر درد مول لینا ہے، بے حس انسان سے اپنا درد دکھ بیان کرنا ہے سود ہے

اَنْدھے کے آگے رونا اَپْنی آنْکھیں کھونا

نااہل کو نصیحت کرنا مفت کا درد سر مول لینا ہے، بے حس انسان سے اپنا درد دکھ بیان کرنا بے سود ہے

آنکھ کُھلْنا

جاگنا، بیدار ہونا

آنکھ نہ کھلنا

غافل ہونا، ہوش نہ آنا

آنکھ کَھٹَکْنا

آن٘کھ میں درد ہونا، ٹیس ہونا، چبھن ہونا، آشوب ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھیں کھولْنا کے معانیدیکھیے

آنکھیں کھولْنا

aa.nkhe.n kholnaa•आँखें खोलना

محاورہ

دیکھیے: آنْکھیں کُھلنا

  • Roman
  • Urdu

آنکھیں کھولْنا کے اردو معانی

  • آنکھ کھلنا
  • آنکھیں کھلنا کا تعدیہ
  • پٹی وغیرہ آنکھوں سے جدا کرنا
  • آنکھوں کا قدح کرانا

Urdu meaning of aa.nkhe.n kholnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aa.nkh khulnaa
  • aa.nkhe.n khulnaa ka taadiya
  • paTTii vaGaira aa.nkho.n se judaa karnaa
  • aa.nkho.n ka qadah karaana

आँखें खोलना के हिंदी अर्थ

  • आँख खुलना
  • आँखें खुलना का सकर्मक
  • पट्टी आदि आंखों से अलग करना
  • आँखों का शल्य चिकित्सा कराना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھیں کھولْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھیں کھولْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone