تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھ میں چوب آنا" کے متعقلہ نتائج

آنکھ میں چوب آنا

آنکھ کے سفید ڈھیلے پر سرخ دھبا نمودار ہونا (عموماً کسی چیز کے چبھنے سے) عورتیں اس کا علاج ٹوٹکے کے طور پر اس طرح کرتی ہیں کہ چھنگلیا میں سوئی چبھو کر خون کا قطرہ آنکھ میں ٹپکا دیتی ہیں اور اسے چوب جھاڑنا کہتی ہیں)

آنکھ میں نَہ آنا

نظروں میں نہ جچنا، بے قدر ہونا

آنکھ میں چوب پَڑْنا

آنکھ کے سفید ڈھیلے پر سرخ دھبا نمودار ہونا (عموماً کسی چیز کے چبھنے سے (عورتیں اس کا علاج ٹوٹکے کے طور پر اس طرح کرتی ہیں کہ چھنگلیا میں سوئی چبھو کر خون کا قطرہ آنکھ میں ٹپکا دیتی ہیں اور اسے چوب جھاڑنا کہتی ہیں)

آنکھ میں آنسُو آنا

دل بھر آنا، آبدیدہ ہونے کے قریب ہونا

آنکھ میں آنسُو بَھر آنا

آبدیدہ ہونا

آنکھ میں آنا

نظر میں جچنا، نگاہ میں سمانا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ میں چوب آنا کے معانیدیکھیے

آنکھ میں چوب آنا

aa.nkh me.n chob aanaaआँख में चोब आना

محاورہ

آنکھ میں چوب آنا کے اردو معانی

  • آنکھ کے سفید ڈھیلے پر سرخ دھبا نمودار ہونا (عموماً کسی چیز کے چبھنے سے) عورتیں اس کا علاج ٹوٹکے کے طور پر اس طرح کرتی ہیں کہ چھنگلیا میں سوئی چبھو کر خون کا قطرہ آنکھ میں ٹپکا دیتی ہیں اور اسے چوب جھاڑنا کہتی ہیں)

आँख में चोब आना के हिंदी अर्थ

  • आँख के सफ़ेद ढेले पर लाल धब्बा उत्पन्न होना (सामान्यतः किसी वस्तु के चुभने से (स्त्रियाँ इसका उपचार टोटके के तौर पर इस तरह करती हैं कि छँगुलिया में सोई चुभोकर ख़ून की बूँद आँख में टपका देती हैं और उसे चौब झाड़ना कहती हैं)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھ میں چوب آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھ میں چوب آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words