تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آن٘کھ میں آن٘سُو آنا" کے متعقلہ نتائج

آن٘کھ میں آن٘سُو آنا

دل بھر آنا، آبدیدہ ہونے کے قریب ہونا

آن٘کھ میں آن٘سُو بَھر آنا

آبدیدہ ہونا

آن٘کھ میں نَہ آنا

نظروں میں نہ جچنا، بے قدر ہونا

آن٘کھ میں آن٘سُو بَھرنا

آن٘کھ میں آن٘سُو بھر لانا، آنکھیں آبدیدہ ہونا، اداس اور رنجیدہ ہونا

آن٘کھ میں آن٘سُو بَھر لانا

آبدیدہ ہونا

آن٘کھ میں آن٘سُو نَہیں

بیحد سن٘گدل ہے .

آن٘کھ میں آن٘کھ مِلانا

آن٘کھ میں آن٘کھ ڈالنا، نظر سے نظر ملا کر دیکھنا، ڈھٹائی سے دیکھنا، برابر دیکھے جانا

آن٘کھ میں نَہ ٹَھہَرنا

-

آن٘کھ میں خار ہونا

طبیعت پر گراں گزرنا، ناگوار ہونا، تکلیف دہ ہونا (آنکھوں میں خار ہونا جو کثیرالاستعمال ہے)

آن٘کھ میں ٹَھہَرنا

طور جمع :

آن٘کھ میں جَگَہ پانا

عزیز ہونا، محبوب ہونا

آن٘کھ میں جَگَہ کَرْنا

نگاہ میں قدر و منزلت حاصل کرنا، دل میں گھر کرنا

آن٘کھ میں جَگَہ دینا

نظروں میں وقار بڑھانا، آن٘کھوں پر بٹھانا، قدر و منزلت یا محبت کرنا

آن٘کھ میں چوب آنا

آن٘کھ کے سفید ڈھیلے پر سرخ دھبا نمودار ہونا (عموماً کسی چیز کے چبھنے سے) (عورتیں اس کا علاج ٹوٹکے کو طور پر اس طرح کرتی ہیں کہ چھن٘گلیا میں سوئی چبھو کر خون کا قطرہ آن٘کھ میں ٹپکا دیتی ہیں اور اسے چوب جھاڑنا کہتی ہیں) .

آن٘کھ میں ڈَر نَہ ہونا

ڈھیٹ ہونا، نڈر یا بیباک ہونا

آن٘کھ میں جَہان تارِیک ہونا

رک : آن٘کھوں میں جہان الخ جو کثیرالاستعمال ہے .

آن٘کھ میں آنا

نظر میں جچنا، نگاہ میں سمانا

آن٘کھ سے ٹَپ ٹَپ آن٘سُو چَلْنا

برار آنسو جاری رہنا (بیشتر بے اختیاری کے ساتھ)

آن٘کھ سے ٹَپ ٹَپ آن٘سُو ٹَپَکْنا

برار آنسو جاری رہنا (بیشتر بے اختیاری کے ساتھ)

آن٘کھ سے ٹَپ ٹَپ آن٘سُو گِرنا

برار آن٘سو جاری رہنا (بیشتر بے اختیاری کے ساتھ)

آن٘کھ میں پانی نَہِیں

بالکل بیحیا ہے ، ذرا شرم نہیں .

آن٘کھ میں مَیل نَہِیں

گوارا ہے، ناگوار نہیں

چَراغ میں بَتّی آن٘کھ پہ پَٹّی

شام ہوتے ہی سونے کی تیاری شروع کردی.

آن٘کھ میں سے تِن٘کا دُور کَرْنا

معمولی یا بڑی خرابی کی اصلاح کرنا

آن٘کھ میں سُوَر کا بال ہونا

حد درجہ بے مروت ہونا ، نہایت بے غیرت ہونا .

مُن٘ہ میں جھاگ آنا

بہت خفا ہونا ، نہایت غصہ کا اظہار کرنا ۔

مُن٘ہ میں آب آنا

رک : منہ میں پانی بھر آنا جو فصیح اور مستعمل ہے ۔

مُن٘ہ میں بو آنا

منھ کا بدبودار ہونا ۔

آن٘کھ میں لَگانے کو نَہِیں

(یہ چیز) اتنی بھی نہیں کہ آن٘کھ میں سرمے کی ہرح لگائی جاسکے ، ذرہ بھر نہیں

ہاتھ میں باگ آنا

حکومت ملنا ، اقتدار حاصل ہونا ، قبضہ ملنا ، اختیارات حاصل ہونا ۔

جی میں لَہَر آنا

دل میں یکایک خیال پیدا ہونا.

پَہْچان میں نَہ آنا

رک : پہچان نہ پڑنا .

مُن٘ہ میں آنا

زبان پر آنا ، زبان سے نکلنا ۔

مُن٘ہ میں کَف آنا

کسی زہریلی چیز کھانے سے منھ سے جھاگ نکلنا ۔

آن٘کھ میں ذَرا میل نَہِیں

بے مروت ہے ، سنگدل ہے

آن٘کھ میں ذرا مَیل نَہِیں

خطا پر نادم ہونے کی بجائے آن٘کھوں میں آن٘کھیں ڈال کے جواب دہی کرتا ہے

دِل میں لَہَرْ آنا

امنگ پیدا ہونا ، جی چاہنا .

دِن آن٘کْھ میں کالا ہونا

شدَتِ غم کے سبب کچھ سجھائی نہ دینا

ذِہن میں بات آنا

سمجھ میں آ جانا ، مان جانا ، رضا مند ہو جانا .

مُن٘ہ میں پانی بَھرا آنا

کسی چیز کو دیکھ کر یا سن کر جی للچانا ، کسی چیز کی خواہش میں بیتاب ہونا ، دل چاہنے لگنا ، کسی چیز پر رال ٹپک پڑنا

مُن٘ہ میں پانی ڈُبڈُبا آنا

منھ میں پانی بھر آنا ، جی للچانا ۔

مُن٘ہ میں رال بَھر آنا

منھ میں پانی بھر آنا ، جی للچانا۔

ہاتھ میں سَنِیچَر آنا

سخت نحوست چھا جانا ، بدطالعی کا زمانہ آنا ؛ تنگ دستی کا زمانہ آنا ، نہایت غریب ہو جانا ، تنگ دست ہونا ، ہاتھ میں پیسہ نہ ٹھہرنا

نَظَر میں نَہ آنا

نظر نہ آنا، دکھائی نہ دینا

آن٘کھ میں خاک جھون٘کْنا

نگہبان یا دوسرے لوگوں کی موجودگی میں اس طرح کوئی کام کرنا کہ انھیں پتا تک نہ چلے، ایسی پھرتی سے کر گزرنا کہ لوگ دیکھتے کے دیکھتے رہ جائیں

بَہْکانے میں آنا

فریب میں آنا، دھوکا کھانا، کسی کی باتوں میں آنا

گَہَن میں آنا

انسان یا حیوان کے کسی عضو کا ٹیڑھا یا ناقص پیدا ہونا ، عوام کا خیال ہے کہ پیدائش کے وقت یا ایّام حمل میں گہن پڑے اور اسی کا اثر زچہ پر ہو تو بچّہ کے کسی نہ کسی عضو میں فرق آ جاتا ہے.

ہَیجان میں آنا

اشتہائے شہوانی میں مبتلا ہونا، شہوت ہونا، ، اعضائے تناسل کا متحرک ہونا

پَہْچان میں آنا

پہچان پڑنا

کَہے میں آنا

بہکائے میں آنا ، دام میں آ جانا ، بہلائے پُھسلائے میں آ جانا ، دھوکے میں آنا.

ہاتھ میں آنا

ہات میں آنا

حاصل ہونا ، قبضے میں آنا ، دستیاب ہونا ، ہاتھ لگنا ۔

ہوش میں لے آنا

غشی کی کیفیت سے نکالنا ، بے ہوشی دور کرنا نیز حواس میں لانا ۔

پاسَن٘گ میں نَہ آنا

رک : پاسن٘گ بھی نہ چڑھنا.

نِگاہ میں آنا

جچنا ، اندازہ ہونا

پَناہ میں آنا

رک : پناہ لینا.

موہ میں آنا

حیران ہونا ، متحیر ہونا ، حیرت زدہ ؛ غشی ہوجانا (بیشتر اچانک اپنے دوست یا محبوب کے ملنے سے)

بَہکاوے میں آنا

ہَوا میں آنا

اترانا ، مغرور ہو جانا ، نخوت و پندار میں مبتلا ہونا

کوئی آنے میں آنا ہے

ذراسی دیر کے لیے آ کر چلے جانے پر بطور شکایت کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں آن٘کھ میں آن٘سُو آنا کے معانیدیکھیے

آن٘کھ میں آن٘سُو آنا

aa.nkh me.n aa.nsuu aanaaआँख में आँसू आना

اصل: ہندی

محاورہ

آن٘کھ میں آن٘سُو آنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • دل بھر آنا، آبدیدہ ہونے کے قریب ہونا
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

आँख में आँसू आना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • दिल भर आना, रोने के क़रीब होना, रोना, दुखी होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آن٘کھ میں آن٘سُو آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آن٘کھ میں آن٘سُو آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words