تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھ میں جَگَہ کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

آنکھ میں جَگَہ کَرْنا

نگاہ میں قدر و منزلت حاصل کرنا، دل میں گھر کرنا

آنکھ میں جَگَہ پانا

عزیز ہونا، محبوب ہونا

آنکھ میں جَگَہ دینا

نظروں میں وقار بڑھانا، آن٘کھوں پر بٹھانا، قدر و منزلت یا محبت کرنا

دِل میں جَگَہ کَرْنا

قابل قدر ہونا، محبّت کرنا، متاثر کرنا

دِل میں جَگَہ پَیدا کَرْنا

قدر دان بنا لینا ، اہمیت منوا لینا ؛ اپنی طرف مائل کر لینا .

آنکھ میں گَھر کَرْنا

آن٘کھوں میں گھر کرنا، نظروں میں رہنا، آں٘کھوں میں بسنا؛ کسی کے دل میں اپنی جگہ یعنی قدر و عزت یا محبت پیدا کرنا

آنکھ میں سے تِنکا دُور کَرْنا

معمولی یا بڑی خرابی کی اصلاح کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ میں جَگَہ کَرْنا کے معانیدیکھیے

آنکھ میں جَگَہ کَرْنا

aa.nkh me.n jagah karnaaआँख में जगह करना

محاورہ

آنکھ میں جَگَہ کَرْنا کے اردو معانی

  • نگاہ میں قدر و منزلت حاصل کرنا، دل میں گھر کرنا

English meaning of aa.nkh me.n jagah karnaa

  • to place in the eye, (literary), to place in the heart, to take up (one's, or its) abode in the heart (of), to win the heart or affections (of), to contract intimate friendship (with) to cherish, love

आँख में जगह करना के हिंदी अर्थ

  • दृष्टी में समान और प्रापत करना, दिल में घर करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھ میں جَگَہ کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھ میں جَگَہ کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words