تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَگَہ دِل میں کَرنا" کے متعقلہ نتائج

جَگَہ دِل میں کَرنا

محبت پیدا کرنا، رسوخ پیدا کرنا

میں جَگَہ کَرنا

قابلِ قدر ہونا، محبّت کرنا،متاثر کرنا

دِل میں جَگَہ کَرْنا

قابل قدر ہونا، محبّت کرنا، متاثر کرنا

جَگَہ دِل میں ہونا

محبت ہونا، قدر ہونا

دِل میں جَگَہ رَکْھنا

رک : دل میں جگہ دینا ، خیال رکھنا .

دِل میں جَگَہ پانا

مطبوع خاطر ہونا ، عزیز ہونا ، قابلِ قدر ہونا ؛ پسندیدہ ہونا .

دِل میں جَگَہ ہونا

محبت ہونا ، قدر ہونا ، مطبوع خاطر ہونا ، عزیز ہونا .

دِل میں جَگَہ مِلنا

رک : دل میں جگہ پانا

دِل میں جَگَہ دینا

قبول کرنا ، اختیار کرنا .

میں جَگَہ پَیدا کَرنا

قدر دان بنالینا،اہمیت منوالینا،اپنی طرف مائل کرلینا

دِل میں جَگَہ کَرْ لینا

محبت پیدا کرنا، رسائی پیدا کرنا

دِل میں جَگَہ پَیدا کَرْنا

قدر دان بنا لینا ، اہمیت منوا لینا ؛ اپنی طرف مائل کر لینا .

کِسی کے دِل میں جَگَہ مِلْنا

کسی کے دل سے قریب ہوجانا ، کسی کا پسند خاطر ہوجانا

گوشَۂ دِل میں جَگَہ دینا

یاد رکھنا

غُرُور کو دِل میں جَگَہ نَہ دینا

تکبر نہ کرنا

دِل میں جا کَرنا

دل میں جگہ پیدا کرنا ، رسائی حاصل کرنا ، اثر انداز ہونا ؛ محبّت پیدا کرنا .

دِل میں نَقْش کَرنا

ایسا اثر کرنا کہ کبھی نہ بھولے

دِل میں غَور کَرنا

سوچنا

دِل میں نِیَّت کَرنا

ارادہ کرنا

دِل میں چھید کَرنا

دل کو اذیّت دینا ، تکلیف پہن٘چانا ، دکھ دینا ، تڑپانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں جَگَہ دِل میں کَرنا کے معانیدیکھیے

جَگَہ دِل میں کَرنا

jagah dil me.n karnaaजगह दिल में करना

محاورہ

جَگَہ دِل میں کَرنا کے اردو معانی

  • محبت پیدا کرنا، رسوخ پیدا کرنا

जगह दिल में करना के हिंदी अर्थ

  • प्रेम पैदा करना, मुहब्बत पैदा करना, जगह बनाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَگَہ دِل میں کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَگَہ دِل میں کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words