تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھ میں خاک جھونکْنا" کے متعقلہ نتائج

آنکھ میں خاک جھونکْنا

نگہبان یا دوسرے لوگوں کی موجودگی میں اس طرح کوئی کام کرنا کہ انھیں پتا تک نہ چلے، ایسی پھرتی سے کر گزرنا کہ لوگ دیکھتے کے دیکھتے رہ جائیں

دُشْمَنوں کی آنکھ میں خاک

(عو) دشمنوں کا منہ کالا ہو ، دُشمن خود ہی ذلیل ہوں ، خڈا نظرِ بد سے بچائے وغیرہ .

آنکھ میں خاک ڈالنا

نگہبان یا دوسرے لوگوں کی موجودگی میں اس طرح کوئی کام کرنا کہ انھیں پتا تک نہ چلے، ایسی پھرتی سے کر گزرنا کہ لوگ دیکھتے کے دیکھتے رہ جائیں

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ میں خاک جھونکْنا کے معانیدیکھیے

آنکھ میں خاک جھونکْنا

aa.nkh me.n KHaak jho.nknaaआँख में ख़ाक झोंकना

محاورہ

آنکھ میں خاک جھونکْنا کے اردو معانی

  • نگہبان یا دوسرے لوگوں کی موجودگی میں اس طرح کوئی کام کرنا کہ انھیں پتا تک نہ چلے، ایسی پھرتی سے کر گزرنا کہ لوگ دیکھتے کے دیکھتے رہ جائیں

आँख में ख़ाक झोंकना के हिंदी अर्थ

  • अभिरक्षक या दूसरे लोगों की उपस्थिति में इस तरह कोई कार्य करना कि उन्हें पता तक न चले, ऐसी स्फूर्ति से कर गुज़रना कि लोग देखते के देखते रह जाएँ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھ میں خاک جھونکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھ میں خاک جھونکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words