تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھ میں نِیل کی سَلائی پھیرنا" کے متعقلہ نتائج

آنکھ میں نِیل کی سَلائی پھیرنا

اندھا کر دینا، سرمے کی طرح نیل لگا کے بصارت زائل کر دینا

نِیل کی سَلائی پھیرنا

بطور سزا آنکھ میں نیل کی سلائی پھیرنا جس سے بینائی چلی جاتی ہے ، اندھا کر دینا ، بینائی ختم کر دینا ۔

آنکھ میں نِیل کی سَلائی کِھینچنا

اندھا کر دینا، سرمے کی طرح نیل لگا کے بصارت زائل کر دینا

نِیل کی سَلائِیاں آنکھوں میں پھیرنا

۔دیکھو آنکھ یا آنکھوں میں۔اگلے لوگ اس محاورہ کو کلمہ نیل حذف کرکے بولتے تھے۔؎

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ میں نِیل کی سَلائی پھیرنا کے معانیدیکھیے

آنکھ میں نِیل کی سَلائی پھیرنا

aa.nkh me.n niil kii salaa.ii phernaaआँख में नील की सलाई फेरना

محاورہ

آنکھ میں نِیل کی سَلائی پھیرنا کے اردو معانی

  • اندھا کر دینا، سرمے کی طرح نیل لگا کے بصارت زائل کر دینا
  • اندھا بنانا

English meaning of aa.nkh me.n niil kii salaa.ii phernaa

  • blind someone

आँख में नील की सलाई फेरना के हिंदी अर्थ

  • अंधा कर देना, सुरमे की तरह पतली सी साँटी लगा के रौशनी समाप्त कर देना
  • अंधा बनाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھ میں نِیل کی سَلائی پھیرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھ میں نِیل کی سَلائی پھیرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words