تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیل کی سَلائی پھیرنا" کے متعقلہ نتائج

نِیل کی سَلائی پھیرنا

بطور سزا آنکھ میں نیل کی سلائی پھیرنا جس سے بینائی چلی جاتی ہے ، اندھا کر دینا ، بینائی ختم کر دینا ۔

آنکھ میں نِیل کی سَلائی پھیرنا

اندھا کر دینا، سرمے کی طرح نیل لگا کے بصارت زائل کر دینا

نِیل کی سَلائی

سُرمہ لگانے کی سلائی (زمانہء قدیم میں بطور سزا نیل کی سلائی گرم کر کے مجرم کی آنکھوں میں پھیر دیتے تھے جس سے وہ اندھا ہو جاتا تھا) ۔

نِیل کی سَلائی کِھینچْنا

رک : نیل کی سلائی پھیرنا ۔

نِیل کی سَلائی پِھرنا

نیل کی سلائی پھیرنا (رک) کا لازم ؛ اندھا ہو جانا ، آنکھیں جاتی رہنا ۔

نِیل کی سَلائِیاں آنکھوں میں پھیرنا

۔دیکھو آنکھ یا آنکھوں میں۔اگلے لوگ اس محاورہ کو کلمہ نیل حذف کرکے بولتے تھے۔؎

نِیل کی سَلائی پِھر جانا

نیل کی سلائی پھیرنا (رک) کا لازم ؛ اندھا ہو جانا ، آنکھیں جاتی رہنا ۔

آنکھ میں نِیل کی سَلائی کِھینچنا

اندھا کر دینا، سرمے کی طرح نیل لگا کے بصارت زائل کر دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیل کی سَلائی پھیرنا کے معانیدیکھیے

نِیل کی سَلائی پھیرنا

niil kii salaa.ii phernaaनील की सलाई फेरना

نِیل کی سَلائی پھیرنا کے اردو معانی

  • بطور سزا آنکھ میں نیل کی سلائی پھیرنا جس سے بینائی چلی جاتی ہے ، اندھا کر دینا ، بینائی ختم کر دینا ۔

नील की सलाई फेरना के हिंदी अर्थ

  • दंडात्मक आँख में नील की सलाई फेरना जिससे ज्योति चली जाती है, अंधा कर देना, नेत्र ज्योति ख़त्म कर देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیل کی سَلائی پھیرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیل کی سَلائی پھیرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words