تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھ مُندنا" کے متعقلہ نتائج

آنکھ مُندنا

(نیند، تابش یا کسی اور وجہ سے) آنکھ بند ہونا، پپوٹے سے پپوٹا مل جانا

آنکھ مُوندنا

(لفظاً) آن٘کھ بند کرلینا

آنکھیں مُوندنا

آنکھیں بند کر لینا، سو جانا، مر جانا

آنکھ مارْنا

پلک جھپکانا

ایک آنکھ نَہ ماننا

بالکل ، مطلق (پسند نہ ہونا) ، جملۂْ سالبہ میں آتا ہے .

آنکھ مِلانا

نگاہ سامنے کرنا، متوجہ ہونا، ملتفت ہونا، آنکھوں میں آنکھیں ڈال کے دیکھنا

آنکھ مُندی

کنواری، ناسمجھ، بھولی بھالی

آنکھ نَہ مِلانا

آن٘کھ ملانا کی نفی

آنْکُس مارْنا

مشتعل کرنا

آنکھ میں آنکھ مِلانا

آن٘کھ میں آن٘کھ ڈالنا، نظر سے نظر ملا کر دیکھنا، ڈھٹائی سے دیکھنا، برابر دیکھے جانا

آنکھ سے آنکھ مِلانا

آنکھیں چار ہونا

آنکھ مُند گَئی اَندھیرا پاک

مرنے کے بعد کچھ نظر نہیں آسکتا کہ دنیا میں کیا ہے کیا نہیں

آنکھ مُند پِلّا

کتے کا بچہ جس کی آن٘کھ نہ کھلی ہو

آنکھ مُند پِلّے

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ مُندنا کے معانیدیکھیے

آنکھ مُندنا

aa.nkh mu.ndnaa•आँख मुँदना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آنکھ مُندنا کے اردو معانی

  • (نیند، تابش یا کسی اور وجہ سے) آنکھ بند ہونا، پپوٹے سے پپوٹا مل جانا
  • مر جانا، سو جانا

Urdu meaning of aa.nkh mu.ndnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (niind, taabish ya kisii aur vajah se) aa.nkh band honaa, papoTe se papoTaa mil jaana
  • mar jaana

English meaning of aa.nkh mu.ndnaa

  • to shut the eyes, to become closed
  • to die, pass away, breathe one's last

आँख मुँदना के हिंदी अर्थ

  • (नींद, चमक या किसी और कारण से) आँख बंद होना, पपोटे से पपोटा मिल जाना
  • मर जाना, सो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھ مُندنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھ مُندنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone