تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھیں مُوندنا" کے متعقلہ نتائج

آنکھیں مُوندنا

آنکھیں بند کر لینا، سو جانا، مر جانا

آنکھ مُوندنا

(لفظاً) آن٘کھ بند کرلینا

آنکھ مُندنا

(نیند، تابش یا کسی اور وجہ سے) آنکھ بند ہونا، پپوٹے سے پپوٹا مل جانا

آنکھیں مانگْنا

بینائی کا خواستگار ہونا

آنکھ مُوچْنا

(لفظاً) آن٘کھ بند کرلینا

آنکھ مُوند کے

بے پروائی سے، بے سوچے سمجھے، آنکھیں بند کرکے

آنکھ مُوند کَر

بے پروائی سے، بے سوچے سمجھے، آنکھیں بند کَر کے

آنکھیں مُوند لینا

آنکھیں بند کر لینا، سو جانا، مر جانا

آنکھ موڑْنا

نظر پھیر لینا، بے مروتی یا بے پروائی سے منھ پھرا لینا

آنکھ موچنا

آنتیں موسنا

بھوکا رہنا

آنکھ موند لینا

آنکھ بند کر لینا، سونا، مر جانا

آنکھ ناک مکھ موند کے نام نرنجن لیئے، بھیتر کے پٹ جب کھلیں جب باہر کے پٹ دیئے

ایک آنکھ نَہ ماننا

بالکل ، مطلق (پسند نہ ہونا) ، جملۂْ سالبہ میں آتا ہے .

آنکھ موند کے کام کرنا

آنکھ بند کر کے کام کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھیں مُوندنا کے معانیدیکھیے

آنکھیں مُوندنا

aa.nkhe.n muu.ndnaa•आँखें मूँदना

محاورہ

آنکھیں مُوندنا کے اردو معانی

  • آنکھیں بند کر لینا، سو جانا، مر جانا

Urdu meaning of aa.nkhe.n muu.ndnaa

  • Roman
  • Urdu

आँखें मूँदना के हिंदी अर्थ

  • आँखें बंद कर लेना, सो जाना, मर जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھیں مُوندنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھیں مُوندنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone