تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھ سے دُور ہونا" کے متعقلہ نتائج

آنکھ سے دُور ہونا

پیش نظر نہ ہونا، جدا ہونا

آنکھ سے جُدا ہونا

نظروں سے غائب ہونا ، پیش نظر نہ ہونا.

آپے سے دُور ہونا

اپنی خیر خبر رکھنے یا خود کو سنبھالنے پر اختیار نہ ہونا

دِل سے دُور ہونا

فراموش ہوجانا ، محبت کم ہو جانا ، دلی تعلق نہ رہنا

دُور سے سَلام ہونا

پرہیز کرنا، مِلنے سے کنارہ کَشی

نَظَر سے دُور ہونا

آنکھوں سے اوجھل ہونا ، سامنے نہ ہونا ، پاس نہ ہونا ۔

نَظروں سے دُور ہونا

۔نظر سے اوجھل ہونا۔؎

قَدْموں سے دُور ہونا

رک : قدموں سے جدا ہونا .

فَہْم و فِراسَت سے دُور ہونا

بے وقوفی کی باتیں کرنا، بنا عقل ہونا، احمق ہونا

آنکھ میں سے تِنکا دُور کَرْنا

معمولی یا بڑی خرابی کی اصلاح کرنا

زَن٘گِ کُفْر آئِینۂ دِل سے دُور ہونا

ایمان لانا، مسلمان ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ سے دُور ہونا کے معانیدیکھیے

آنکھ سے دُور ہونا

aa.nkh se duur honaaआँख से दूर होना

محاورہ

آنکھ سے دُور ہونا کے اردو معانی

  • پیش نظر نہ ہونا، جدا ہونا

आँख से दूर होना के हिंदी अर्थ

  • आँखों के सामने न होना, अलग होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھ سے دُور ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھ سے دُور ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words