تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھ سے جُدا ہونا" کے متعقلہ نتائج

آنکھ سے جُدا ہونا

نظروں سے غائب ہونا ، پیش نظر نہ ہونا.

آنکھ سے دُور ہونا

پیش نظر نہ ہونا، جدا ہونا

قَدَم سے جُدا ہونا

دور چلا جانا ، جدائی ہونا .

قَدْموں سے جُدا ہونا

علیحدہ ہونا ، دور ہونا ، ہمراہ نہ ہونا .

تار سے تار جُدا ہونا

لباس کا تار تار الگ ہو جانا، نہایت بوسیدہ ہونا، کپڑے کا پھٹ کر پرزے پرزے ہونا

سَر تَن سے جُدا ہونا

سر کٹنا ؛ مرجانا.

گوشْت سے ناخُن جُدا ہونا

۔لازم۔ (کنایۃً) کسی امر دشوار کا واقع ہونا۔ ؎

ناخُن سے گوشت جُدا ہونا

ناخن سے گوشت جدا کرنا (رک) کا لازم ، عزیزوں کا جدا ہونا ۔

گال سے گال جُدا نَہ ہونا

وصل میں ہم آغوش ہونا

ناخُنوں سے گوشْت جُدا ہونا

رک : ناخن سے گوشت جدا ہونا ، اپنوں سے جدا ہونا ۔

سَر دَھڑ سے جُدا ہونا

رک : سرتن سے جُدا ہونا ، سرکٹنا.

ہونٹ سے ہونٹ جُدا نَہ ہونا

منھ سے بات نہ نکلنا ؛ بالکل خاموش رہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ سے جُدا ہونا کے معانیدیکھیے

آنکھ سے جُدا ہونا

aa.nkh se judaa honaaआँख से जुदा होना

محاورہ

آنکھ سے جُدا ہونا کے اردو معانی

  • نظروں سے غائب ہونا ، پیش نظر نہ ہونا.

आँख से जुदा होना के हिंदी अर्थ

  • नज़रों से ग़ायब होना, पेशे नज़र ना होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھ سے جُدا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھ سے جُدا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words