تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھ اُٹھا کَر نَہیں دیکْھتا" کے متعقلہ نتائج

آنکھ اُٹھا کَر نَہیں دیکْھتا

شرمیلا ہے، حیادار ہے

آنکھ اُٹھا کَر دیکھنا

اوپر دیکھنا

کِسی کو آنْکھ اُٹھا کَر نَہ دیکْھنا

بے رخی اور بے اعتنائی سے کام لینا ، خاطر میں نہ لانا ، کسی پر توجہ نہ دینا ، نہایت بے پروائی اور استغنا ظاہر کرنا ، ذرا آنکھ بھر کے نہ دیکھنا

آنْکھ اُٹھا کر نہ دیکھنا

شرمانے لجانے کے باعث آن٘کھ نہ ملانا

آنکھ اٹھا کر تکنا

اوپر دیکھنا، آنکھ اونچی کرکے دیکھنا

آنکھ اٹھا کر نظر کرنا

دیکھنا

آنکھ میں گھس کر لگانے کو نہیں

یہ چیز اتنی بھی نہیں کہ آن٘کھ میں سرمے کی طرح لگائی جا سکے، ذرہ بھر بھی نہیں، کچھ بھی نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ اُٹھا کَر نَہیں دیکْھتا کے معانیدیکھیے

آنکھ اُٹھا کَر نَہیں دیکْھتا

aa.nkh uThaa kar nahii.n dekhtaaआँख उठा कर नहीं देखता

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

آنکھ اُٹھا کَر نَہیں دیکْھتا کے اردو معانی

  • شرمیلا ہے، حیادار ہے

आँख उठा कर नहीं देखता के हिंदी अर्थ

  • शर्मीला है, लज्जाशील है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آنکھ اُٹھا کَر نَہیں دیکْھتا

شرمیلا ہے، حیادار ہے

آنکھ اُٹھا کَر دیکھنا

اوپر دیکھنا

کِسی کو آنْکھ اُٹھا کَر نَہ دیکْھنا

بے رخی اور بے اعتنائی سے کام لینا ، خاطر میں نہ لانا ، کسی پر توجہ نہ دینا ، نہایت بے پروائی اور استغنا ظاہر کرنا ، ذرا آنکھ بھر کے نہ دیکھنا

آنْکھ اُٹھا کر نہ دیکھنا

شرمانے لجانے کے باعث آن٘کھ نہ ملانا

آنکھ اٹھا کر تکنا

اوپر دیکھنا، آنکھ اونچی کرکے دیکھنا

آنکھ اٹھا کر نظر کرنا

دیکھنا

آنکھ میں گھس کر لگانے کو نہیں

یہ چیز اتنی بھی نہیں کہ آن٘کھ میں سرمے کی طرح لگائی جا سکے، ذرہ بھر بھی نہیں، کچھ بھی نہیں

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھ اُٹھا کَر نَہیں دیکْھتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھ اُٹھا کَر نَہیں دیکْھتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone