تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھیں جانا" کے متعقلہ نتائج

آنکھیں جانا

نابینا ہو جانا، آنکھوں کی روشنی زائل ہونا

آنکھیں پِھرا کے رَہ جانا

تیورا کے مر جانا

آنکھیں پَسار کے رَہْ جانا

حیرت اور افسوس کے ساتھ دم بخود ہوجانا

آنکھیں پِھری کی پِھری رَہ جانا

سخت حیران ہونا

آنکھیں کُھلی کی کُھلی رَہ جانا

سکتے یا انتظار کی حالت میں دم نکل جانا

آنکھیں پَھٹی کی پَھٹی رَہ جانا

سخت حیران ہونا

آنکھیں چَنْدَن سی ہو جانا

پتلیاں اور ڈھیلے صاف و شفاف ہونا اور چمکنے لگنا

آنکھیں جُھکی جانا

آنکھیں جھکانا کا لازم (اکثر جھک آنا بھی مستعمل)

آنکھیں پُھوٹ جانا

چوٹ یا کسی صدمے سے اندھا ہو جانا، بینائی جاتی رہنا، دیدہ پٹم ہونا

آنکھیں پَھٹ جانا

آنکھیں سی کُھل جانا

حیران ہونا، بھون٘چکّا رہ جانا

آنکھیں اَنْدَر بَیٹھ جانا

آن٘کھوں کے ڈھیلوں کا حلقے میں بیٹھ جانا (بیشتر ناتوانی یا بیماری کے باعث)

آنکھیں اَنگارا بَن جانا

آن٘کھوں کا بہت سرخ ہو جانا (شدت کریہہ یا غصے وغرہ کی وجہ سے)

آنکھیں پَٹ پَٹا جانا

دھوپ کی شدت، سخت حرارت اور حدت سے بصارت کو نقصان یا آن٘کھوں پر صدمہ پہن٘چنا.

تارا سی آنکھیں ہو جانا

آن٘کھوں کا آشوب دور ہوجانا آن٘کھوں کا میل کچیل سے صاف ہو جانا.

آنکھیں چار طَرَفْ چَکَر مَکَر جانا

شوخی سے نگاہ کا ایک طرف نہ ٹھہرنا، شوخ دیدہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھیں جانا کے معانیدیکھیے

آنکھیں جانا

aa.nkhe.n jaanaaआँखें जाना

محاورہ

آنکھیں جانا کے اردو معانی

  • نابینا ہو جانا، آنکھوں کی روشنی زائل ہونا
  • کسی چیز پر نگاہ کا پہنچنا، نظر پڑنا

आँखें जाना के हिंदी अर्थ

  • अंधा हो जाना, आँखों की रौशनी समाप्त होना
  • किसी वस्तु पर निगाह का पहुँचना, दृष्टि पड़ना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھیں جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھیں جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words