تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھیں تو بَڑی بَڑی ہیں" کے متعقلہ نتائج

آنکھیں تو بَڑی بَڑی ہیں

(طنزاً) سامنے کی چیز نہیں سوجھتی

آنکھیں بَڑی نِعْمَت ہَیں

خداے تعالیٰ نے جتنے اعضا عطا کیے ہیں وہ سبھی اس کی نعمتیں ہیں مگر آن٘کھوں کو سب نعمتوں پر فوقیت حاصل ہے (اکثر نابینا کی حالت پر تحسر یا باری تعالیٰ کے شکر کے موقع پر مستعمل.

مُوئے بَیل کی بَڑی بَڑی آنکھیں

مرے ہوئے رشتے دار کی حد سے زیادہ تعریف کرنے یا کسی چیز یا واقعے کے گزر جانے کے بعد اس کی تعریف کرنے کے موقع پر مستعمل

مُوئے باپ کی بَڑی بَڑی آنکھیں

انسان کی قدر مرنے کے بعد ہوتی ہے ۔

مَرے باوا کی بَڑی بَڑی آنْکھیں

بعد ِوفات بزرگ کی بزرگداشت زیادہ کرنا

دِل میں بَڑی بَڑی باتیں بَھری ہَیں

بہت گِلے شِکوے کرنا ہیں .

دُوسْروں کا عَیب بَڑی جَلْدی دیکھ سَکْتے ہیں

دوسروں کا نقص بہت جلدی پکڑا جاتا ہے

لال خان کی چادَرْ بَڑی ہوگی تو اَپْنا بَدَن ڈھانکے گی کِسی کو کیا

امیر ہو گا تو خود اس کو فائدہ ہو گا ، جب کوئی کسی امیر کی دولت و ثروت کا ذکر کرے تو کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھیں تو بَڑی بَڑی ہیں کے معانیدیکھیے

آنکھیں تو بَڑی بَڑی ہیں

aa.nkhe.n to ba.Dii ba.Dii hai.nआंखें तो बड़ी बड़ी हैं

عبارت

موضوعات: طنزاً

آنکھیں تو بَڑی بَڑی ہیں کے اردو معانی

  • (طنزاً) سامنے کی چیز نہیں سوجھتی

आंखें तो बड़ी बड़ी हैं के हिंदी अर्थ

  • (व्यंगात्मक) सामने की वसतु नहीं सूझती

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھیں تو بَڑی بَڑی ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھیں تو بَڑی بَڑی ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words