تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آنکھوں کی سُوئِیاں رَہْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھوں کی سُوئِیاں رَہْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
موضوعات: قدیم
آنکھوں کی سُوئِیاں رَہْنا کے اردو معانی
- (لفظاً) (قدیم داستانوں میں) سحر زدہ کے سارے جسم کی سوئیاں نکل چکنا صرف آن٘کھوں کی باقی رہنا (جن کے نکلنے کے بعد جادو کا اثر دور ہو جانے کا تصور وابستہ ہے) ، (مراداً) کام کی تکمیل میں تھوڑی سی کسر باقی رہنا .
आँखों की सूइयाँ रहना के हिंदी अर्थ
- (लफ़ज़न) (क़दीम दास्तानों में) सह्र ज़दा के सारे जिस्म की सोईयां निकल चिकना सिर्फ़ आंखों की बाक़ी रहना (जिन के निकलने के बाद जादू का असर दूर हो जाने का तसव्वुर वाबस्ता है), (मुरादन) काम की तकमील में थोड़ी सी कसर बाक़ी रहना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آنکھوں کی سُوئِیاں رَہْنا)
آنکھوں کی سُوئِیاں رَہْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔