تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آنکھوں میں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھوں میں کے معانیدیکھیے
آنکھوں میں کے اردو معانی
فعل متعلق
- رک : آن٘کھ میں
- آن٘کھوں کے زریعے ،چپکے ہی چپکے ،دیکھتے ہی دیکھتے
شعر
ایک چہرہ ہے جو آنکھوں میں بسا رہتا ہے
اک تصور ہے جو تنہا نہیں ہونے دیتا
آنکھوں میں رہا، دل میں اتر کر نہیں دیکھا
کشتی کے مسافر نے سمندر نہیں دیکھا
جس کی آنکھوں میں کٹی تھیں صدیاں
اس نے صدیوں کی جدائی دی ہے
आँखों में के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- आंख में
- आंखों के द्वारा,चुपके ही चुपके,देखते ही देखते
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آنکھوں میں)
آنکھوں میں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔