تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھوں سے پَرْدَہ اُٹْھنا" کے متعقلہ نتائج

آنکھوں سے پَرْدَہ اُٹْھنا

غفلت دور ہونا، نامعلوم باتوں کا علم ہونا

آنکھوں پَر سے پَرْدَہ اُٹھنا

غفلت دور ہونا ، حقیقت حال واضح ہو جانا .

آنکھوں سے شُعْلے اُٹْھنا

غصے میں آنکھیں سرخ ہو جانا

آنکھوں سے پَرْدَہ اُٹھانا

غفلت دور کردینا، نا معلوم باتوں کا علم دینا

آنکھوں سے حِجاب اُٹْھنا

غفلت دور ہونا، نا معلوم باتوں کا علم ہونا

آنکھ سے پَرْدَہ اُٹھنا

غفلت دور ہونا، بصیرت پیدا ہونا

پَرْدَہ دَرْمِیان سے اُٹھنا

بیچ سے حجاب جاتا رہنا .

آنکھوں سے طوفان اٹھنا

بہت رونا

آنکھوں سے پردہ اٹھا دینا

غفلت دور کردینا، نا معلوم باتوں کا علم دینا

آنکھوں سے پردہ اٹھ جانا

غفلت دور ہونا، نامعلوم باتوں کا علم ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھوں سے پَرْدَہ اُٹْھنا کے معانیدیکھیے

آنکھوں سے پَرْدَہ اُٹْھنا

aa.nkho.n se parda uThnaaआँखों से पर्दा उठना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آنکھوں سے پَرْدَہ اُٹْھنا کے اردو معانی

  • غفلت دور ہونا، نامعلوم باتوں کا علم ہونا
  • اصلیت کا نظر آ جانا

आँखों से पर्दा उठना के हिंदी अर्थ

  • असत्कर्ता दूर होना, न पता होने वाली बातों का ज्ञान होना
  • सत्यता का नज़र आ जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آنکھوں سے پَرْدَہ اُٹْھنا

غفلت دور ہونا، نامعلوم باتوں کا علم ہونا

آنکھوں پَر سے پَرْدَہ اُٹھنا

غفلت دور ہونا ، حقیقت حال واضح ہو جانا .

آنکھوں سے شُعْلے اُٹْھنا

غصے میں آنکھیں سرخ ہو جانا

آنکھوں سے پَرْدَہ اُٹھانا

غفلت دور کردینا، نا معلوم باتوں کا علم دینا

آنکھوں سے حِجاب اُٹْھنا

غفلت دور ہونا، نا معلوم باتوں کا علم ہونا

آنکھ سے پَرْدَہ اُٹھنا

غفلت دور ہونا، بصیرت پیدا ہونا

پَرْدَہ دَرْمِیان سے اُٹھنا

بیچ سے حجاب جاتا رہنا .

آنکھوں سے طوفان اٹھنا

بہت رونا

آنکھوں سے پردہ اٹھا دینا

غفلت دور کردینا، نا معلوم باتوں کا علم دینا

آنکھوں سے پردہ اٹھ جانا

غفلت دور ہونا، نامعلوم باتوں کا علم ہونا

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھوں سے پَرْدَہ اُٹْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھوں سے پَرْدَہ اُٹْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone