تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھوں سے قَدَم لَگانا" کے متعقلہ نتائج

آنکھوں سے قَدَم لَگانا

عجز و اشتیاق و عقیدت یا محبت کی بنا پر آنکھیں پاؤں سے ملنا یا چھوانا

ہاتھ آنکھوں سے لَگانا

بہت عزت و توقیر کرنا (صناعی اور دستکاری کی تعریف کے لیے) بہت سراہنا

قَدَم آنْکھوں سے لَگانا

بہت تعظیم کرنا ، نہایت احترام سے پیش آنا .

آنکھوں سے لَگانا

بہت عزیز رکھنا، عزت احترام یا عقیدت سے چومنا یا چڑھانا

پاؤں آنکھوں سے لَگانا

بہت عزت کرنا، کمال تعظیم کرنا

پاوں آنکھوں سے لَگانا

رک : پان٘وں آن٘کھوں سے مَلنا.

آنکھوں سے کسی چیز کو لگانا

پیار و محبت سے دیکھنا، عظمت اور تقدس کی نظر سے دیکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھوں سے قَدَم لَگانا کے معانیدیکھیے

آنکھوں سے قَدَم لَگانا

aa.nkho.n se qadam lagaanaaआँखों से क़दम लगाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آنکھوں سے قَدَم لَگانا کے اردو معانی

  • عجز و اشتیاق و عقیدت یا محبت کی بنا پر آنکھیں پاؤں سے ملنا یا چھوانا
  • آنکھیں پاؤں سے ملنا

आँखों से क़दम लगाना के हिंदी अर्थ

  • विनम्रता और उत्कंठा और आस्था या प्यार के कारण आँखों से पैरों को मिलना या छुवाना
  • आँखें पावं से मलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آنکھوں سے قَدَم لَگانا

عجز و اشتیاق و عقیدت یا محبت کی بنا پر آنکھیں پاؤں سے ملنا یا چھوانا

ہاتھ آنکھوں سے لَگانا

بہت عزت و توقیر کرنا (صناعی اور دستکاری کی تعریف کے لیے) بہت سراہنا

قَدَم آنْکھوں سے لَگانا

بہت تعظیم کرنا ، نہایت احترام سے پیش آنا .

آنکھوں سے لَگانا

بہت عزیز رکھنا، عزت احترام یا عقیدت سے چومنا یا چڑھانا

پاؤں آنکھوں سے لَگانا

بہت عزت کرنا، کمال تعظیم کرنا

پاوں آنکھوں سے لَگانا

رک : پان٘وں آن٘کھوں سے مَلنا.

آنکھوں سے کسی چیز کو لگانا

پیار و محبت سے دیکھنا، عظمت اور تقدس کی نظر سے دیکھنا

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھوں سے قَدَم لَگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھوں سے قَدَم لَگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone