تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَدَم آنْکھوں سے لَگانا" کے متعقلہ نتائج

قَدَم آنْکھوں سے لَگانا

بہت تعظیم کرنا ، نہایت احترام سے پیش آنا .

آنکھوں سے قَدَم لَگانا

عجز و اشتیاق و عقیدت یا محبت کی بنا پر آنکھیں پاؤں سے ملنا یا چھوانا

ہاتھ آنکھوں سے لَگانا

بہت عزت و توقیر کرنا (صناعی اور دستکاری کی تعریف کے لیے) بہت سراہنا

آنکھوں سے لَگانا

بہت عزیز رکھنا، عزت احترام یا عقیدت سے چومنا یا چڑھانا

پاؤں آنکھوں سے لَگانا

بہت عزت کرنا، کمال تعظیم کرنا

پاوں آنکھوں سے لَگانا

رک : پان٘وں آن٘کھوں سے مَلنا.

آنکھوں سے کسی چیز کو لگانا

پیار و محبت سے دیکھنا، عظمت اور تقدس کی نظر سے دیکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں قَدَم آنْکھوں سے لَگانا کے معانیدیکھیے

قَدَم آنْکھوں سے لَگانا

qadam aa.nkho.n se lagaanaaक़दम आँखों से लगाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

قَدَم آنْکھوں سے لَگانا کے اردو معانی

  • بہت تعظیم کرنا ، نہایت احترام سے پیش آنا .

क़दम आँखों से लगाना के हिंदी अर्थ

  • बहुत आदर करना, अत्यंत सम्मान के साथ पेश आना, बहुत एहतराम से पेश आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَدَم آنْکھوں سے لَگانا

بہت تعظیم کرنا ، نہایت احترام سے پیش آنا .

آنکھوں سے قَدَم لَگانا

عجز و اشتیاق و عقیدت یا محبت کی بنا پر آنکھیں پاؤں سے ملنا یا چھوانا

ہاتھ آنکھوں سے لَگانا

بہت عزت و توقیر کرنا (صناعی اور دستکاری کی تعریف کے لیے) بہت سراہنا

آنکھوں سے لَگانا

بہت عزیز رکھنا، عزت احترام یا عقیدت سے چومنا یا چڑھانا

پاؤں آنکھوں سے لَگانا

بہت عزت کرنا، کمال تعظیم کرنا

پاوں آنکھوں سے لَگانا

رک : پان٘وں آن٘کھوں سے مَلنا.

آنکھوں سے کسی چیز کو لگانا

پیار و محبت سے دیکھنا، عظمت اور تقدس کی نظر سے دیکھنا

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَدَم آنْکھوں سے لَگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَدَم آنْکھوں سے لَگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone