تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آنْسوؤں سے پیاس نَہیں بُجْھتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آنْسوؤں سے پیاس نَہیں بُجْھتی کے معانیدیکھیے
ضرب المثل
آنْسوؤں سے پیاس نَہیں بُجْھتی کے اردو معانی
- تھوڑی چیز سے گزارا نہیں ہوتا، تھوڑی چیز سے تسلی نہیں ہوتی
- ضرورت سے کم چیز ہو تو کام نہیں چلتا، تھوڑی سے امداد کا کوئی فائدہ نہیں
- رونے دھونے سے کام نہیں چلتا، اظہار غم سے دل کی بھڑاس نہیں نکلتی
-
جب کسی کو کوئی چیز اتنی کم ملے کہ وہ اس سے سیر نہ ہو تب کہتے ہیں، کنجوسی سے کام لیا جائے تب بھی کہہ سکتے ہیں
مثال - وہ صحبتیں اور تقریریں جو یاد کرتے ہو مجھ سے خط پر خط لکھواتے ہو، آنسووں پیاس نہیں بجھتی، یہ تحریر تلافی اس تقریر کی نہیں کرسکتی.(۱۸۵۹، خطوط غالب، ۲۷۹)
English meaning of aa.nsu.o.n se pyaas nahii.n bujhtii
- shedding tears is no remedy
आँसुओं से प्यास नहीं बुझती के हिंदी अर्थ
- थोड़ी वस्तु से गुज़ारा नहीं होता, थोड़ी वस्तु से आश्वासन नहीं मिलता
- आवश्यक्ता से कम चीज़ हो तो काम नहीं चलता, थोड़ी सी सहायता का कोई लाभ नहीं
- रोने धोने से काम नहीं चलता, दुख प्रकट करने से दिल की भड़ास नहीं निकलती
- जब किसी को कोई वस्तु इतनी कम मिले कि उससे तृप्ति न हो तब कहते हैं, कंजूसी से काम लिया जाए तब भी कह सकते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آنْسوؤں سے پیاس نَہیں بُجْھتی)
آنْسوؤں سے پیاس نَہیں بُجْھتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔