تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آنسُوؤں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آنسُوؤں کے معانیدیکھیے
آنسُوؤں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پانی کے وہ قطرے جو غم تکلیف یا خوشی کی شدت میں یا شدید کھانسی اور قہقہے کے وقت آن٘کھوں سے نکلے، اشک، ٹِسوے
شعر
آواز کی نمی تھی جو لفظوں تک آ گئی
اک گھونٹ آنسوؤں کا گلے میں ٹھہر گیا
رات کی تیرگی سجائیں گے
آنسوؤں کے دیے جلائیں گے
کس لیے آنکھوں نے پہنا آنسوؤں کا پیرہن
یہ حقیقت مسکراتے لب سمجھ پائے نہیں
English meaning of aa.nsuu.on
Noun, Masculine
- tears
आँसूओं के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पानी के वह बूँदें जो दुख, उदासी या खुशी के समय में आँखों से निकलती हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آنسُوؤں)
آنسُوؤں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔