تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنتیں گَلے میں پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

آنتیں گَلے میں پَڑْنا

بلا یا مصیبت میں پھنسنا، پریشانی میں مبتلا ہونا (عموماً، الٹی آنتیں گلے میں پڑنا مستعمل)

آنتیں گَلے میں آنا

بلا یا مصیبت میں پھنسنا، پریشانی میں مبتلا ہونا (عموماً، الٹی آنتیں گلے میں پڑنا مستعمل)

گَلے میں پَڑْنا

ذمّہ داری کا بوجھ ہونا.

گَلے میں آ پَڑْنا

گلے پڑنا، خواہ مخواہ کسی چیز کی ذمّہ داری ہو جانا

گَلے میں پَھنْدا پَڑْنا

کھانے پینے میں لقمہ حلق میں پھن٘س جانا یا اُچھو لگنا، کسی چیز کا حلق میں اٹک جانا؛ دقت اور دشواری محسوس ہونا.

سُنَّت گَلے میں پَڑْنا

کسی طریق پر گامزن ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں آنتیں گَلے میں پَڑْنا کے معانیدیکھیے

آنتیں گَلے میں پَڑْنا

aa.nte.n gale me.n pa.Dnaaआँतें गले में पड़ना

محاورہ

آنتیں گَلے میں پَڑْنا کے اردو معانی

  • بلا یا مصیبت میں پھنسنا، پریشانی میں مبتلا ہونا (عموماً، الٹی آنتیں گلے میں پڑنا مستعمل)

आँतें गले में पड़ना के हिंदी अर्थ

  • बला या कठिनाई में फँसना, परेशानी में ग्रसित होना (सामान्यतः, उलटी आँतें गले में पड़ना प्रयुक्त)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنتیں گَلے میں پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنتیں گَلے میں پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words