تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَلے میں پَھنْدا پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

گَلے میں پَھنْدا پَڑْنا

کھانے پینے میں لقمہ حلق میں پھن٘س جانا یا اُچھو لگنا، کسی چیز کا حلق میں اٹک جانا؛ دقت اور دشواری محسوس ہونا.

گَلے میں پَڑْنا

ذمّہ داری کا بوجھ ہونا.

گَلے میں آ پَڑْنا

گلے پڑنا، خواہ مخواہ کسی چیز کی ذمّہ داری ہو جانا

سُنَّت گَلے میں پَڑْنا

کسی طریق پر گامزن ہونا.

آنتیں گَلے میں پَڑْنا

بلا یا مصیبت میں پھنسنا، پریشانی میں مبتلا ہونا (عموماً، الٹی آنتیں گلے میں پڑنا مستعمل)

اَپنا پَھنْدا دُوسرے کے گَلے میں ڈالنا

اپنی گلو خلاصی کے لیے دوسرے کو مصیبت میں پھنسانا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَلے میں پَھنْدا پَڑْنا کے معانیدیکھیے

گَلے میں پَھنْدا پَڑْنا

gale me.n phandaa pa.Dnaaगले में फंदा पड़ना

گَلے میں پَھنْدا پَڑْنا کے اردو معانی

  • کھانے پینے میں لقمہ حلق میں پھن٘س جانا یا اُچھو لگنا، کسی چیز کا حلق میں اٹک جانا؛ دقت اور دشواری محسوس ہونا.

गले में फंदा पड़ना के हिंदी अर्थ

  • खाने-पीने में निवाला हलक़ में फँस जाना, किसी चीज़ का हलक़ में अटक जाना, कठिनाई और मुश्किल का अनुभव होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَلے میں پَھنْدا پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَلے میں پَھنْدا پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words