تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آپ جانیں کا کام" کے متعقلہ نتائج

آپ جانیں کا کام

میں فہمائش کر چکا اب آپ خود نیک و بد کے ذمہ دار ھیں، سمجھانے کی حد ہوگئی اب جیسا آپ کے جی میں آئے کیجیے (کام سے بر الذمہ ہونے کے موقع پر مستعمل)

آپ جانیں آپ کا اِیمان

اس (معاملے) کا دارومدار آپ کے ایمان اور نیت پر ہے.

آپ کا نام ہوگا ہَمارا کام ہوگا

میرا کام نکال دیجیے تو آپ کا نام ہوگا کہ فلاں شخص نے حاجت روائی کردی اور میرا فائدہ ہو جانے گا

آپ جانیں اور آپ کا کام

میں فہمائش کر چکا آپ خود نیک و بد کے ذمہ دار ہیں، سمجھانے کی حد ہو گئی اب جیسا آپ کے جی میں آئے کیجیے (کام سے بری الذمہ ہونے کے موقع پر مستعمل)

میرا کام ہو آپ کا نام

میرا مطلب حاصل ہوگا اور آپ کی ناموری ہوگی، غریب کا کام ہو جاتا ہے اور امیر کی نیک نامی ہوتی ہے.

آپ جانِیں اور آپ کا اِیمان

اس (معاملے) ذمہ دار آپ کے ایمان اور نیت پر ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں آپ جانیں کا کام کے معانیدیکھیے

آپ جانیں کا کام

aap jaane.n kaa kaamआप जानें का काम

ضرب المثل

آپ جانیں کا کام کے اردو معانی

  • میں فہمائش کر چکا اب آپ خود نیک و بد کے ذمہ دار ھیں، سمجھانے کی حد ہوگئی اب جیسا آپ کے جی میں آئے کیجیے (کام سے بر الذمہ ہونے کے موقع پر مستعمل)

आप जानें का काम के हिंदी अर्थ

  • मैं सावधान कर चुका अब आप स्वंय भले-बुरे के उत्तरदायी हैं, समझाने की हद हो गई अब जैसा आप के मन में आए कीजिए (काम के उत्तदायित्व से मुक्त होने के अवसर पर प्रयुक्त)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آپ جانیں کا کام)

نام

ای-میل

تبصرہ

آپ جانیں کا کام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words