تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آپ کاج" کے متعقلہ نتائج

آپ کاج

اپنا کام ، ذاتی کام.

آپ کاج مَہا کاج

اپنا کام جتنا اچھا اپنے ہاتھ سے ہوتا ہے ویسا دوسرے کے ہاتھ سے نہیں ہوتا، اپنا کام خود ہی کرنا خوب ہوتا ہے

آپ کاج، مَہا کاج

اپنا کام دوسرے کے کام سے مقدم ہوتا ہے، ہر شخص پہلے اپنا کام کرتا ہے اس کے بعد دوسرے کا

آپ کاجی

جو اپنے ہی کام کاج کی جانب توجہ کرے ؛ خودغرض

اردو، انگلش اور ہندی میں آپ کاج کے معانیدیکھیے

آپ کاج

aap-kaajआप-काज

آپ کاج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اپنا کام ، ذاتی کام.

English meaning of aap-kaaj

Noun, Masculine

  • one's own business or affairs

آپ کاج کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آپ کاج)

نام

ای-میل

تبصرہ

آپ کاج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words