تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آپ کاج مَہا کاج" کے متعقلہ نتائج

آپ کاج مَہا کاج

اپنا کام جتنا اچھا اپنے ہاتھ سے ہوتا ہے ویسا دوسرے کے ہاتھ سے نہیں ہوتا، اپنا کام خود ہی کرنا خوب ہوتا ہے

آپ کاج، مَہا کاج

اپنا کام دوسرے کے کام سے مقدم ہوتا ہے، ہر شخص پہلے اپنا کام کرتا ہے اس کے بعد دوسرے کا

مَہا کاج

عظیم کام ، دوسرے کاموں سے مقدم کام ؛ اعلیٰ کام ؛ جیسے : اپنا کاج مہا کاج ، دوسرے کا کام محتاج کام ۔

آپ کاج

اپنا کام ، ذاتی کام.

اردو، انگلش اور ہندی میں آپ کاج مَہا کاج کے معانیدیکھیے

آپ کاج مَہا کاج

aap kaaj mahaa kaajआप काज महा काज

ضرب المثل

آپ کاج مَہا کاج کے اردو معانی

  • اپنا کام جتنا اچھا اپنے ہاتھ سے ہوتا ہے ویسا دوسرے کے ہاتھ سے نہیں ہوتا، اپنا کام خود ہی کرنا خوب ہوتا ہے
  • اپنا کام دوسرے کے کام سے مقدم ہوتا ہے، ہر شخص پہلے اپنا کام کرتا ہے اس کے بعد دوسرے کا
  • دوسروں پر منحصر ہوکر ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر مت بیٹھو

English meaning of aap kaaj mahaa kaaj

  • the work you do with your hand is not as good as the other hand
  • self-help is best help, self-done is well done

आप काज महा काज के हिंदी अर्थ

  • अपना कार्य जितना अच्छा अपने हाथ से होता है उतना दूसरे के हाथ से नहीं होता, अपना काम स्वयं ही करने से ठीक होता है
  • अपना कार्य दूसरे के कार्य से अधिक प्राथमिकता वाला होता है, हर व्यक्ति पहले अपना काम करता है उसके पश्चात दूसरे का
  • दूसरों पर निर्भर हो कर हाथ पर हाथ रख कर न बैठो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آپ کاج مَہا کاج)

نام

ای-میل

تبصرہ

آپ کاج مَہا کاج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words