تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آپ کَہاں آئے" کے متعقلہ نتائج

آپ کَہاں آئے

رک : آپ سے ہم نہیں بولتے

آپ کا گَھر کَہاں ہے

جو شخص بے وقوفوں کی سی باتیں کرتا ہے اُس سے کہتے ہیں مطلب یہ ہوتا ہے کہ آپ بڑے نادان ہیں

آپ کَہاں چَلے آتے ہَیں

رک : آپ سے ہم نہیں بولتے

آئے نَہ آئے

آنے اور نہ آنے میں شک ہونے کے موقع پر مستعمل

کَہاں کَہاں

کس کس جگہ ، ہر جگہ.

آپ آپ کَہْنا

چاپلوسی کرنا، خوشامد کرنا

آئے نَہ آئے بَرابَر

آنے سے کوئی حاصل یا فائدہ نہیں ہوا، جیسے: لڑکے نے سارے روپے خرچ کرڈالے، ہمارے لئے تو آئے نہ آئے برابر رہے

آپ ہی آپ باتیں کَرنا

خود اپنے آپ کو یا تصور میں کسی اور کو مخاطب کر کے کچھ کہنا.

آپ ہی تُھوکا آپ ہی چاٹا

وہ کام کرنا بھی جس کو برا سمجھنا

آپ ہی مارے آپ ہی چِلّائے

یہ جملہ اس وقت بولتے ہیں جب کوئی شخص کسی پر خود ہی ظلم کرے اور خود ہی مظلومانہ فریاد کرے

کَہاں کَہاں کی

۔کس کس جگہ کی۔ بنات النعش) اس لڑکے کی خاطر نہیں معلوم میں نے کہاں کہاں کی خاک چھانی۔

کَہاں کا کَہاں

بے ٹھکانے ، کالے کوسوں ، کس مقام سے کس مقام پر (فقرہ) پڑھتے پڑھتے کہاں کا کہاں پہنچا.

آئے ہوش جانا

رک: آئے حواس جانا.

آپ ہی بِیوی آپ ہی بانْدی

آپ ہی آپ

دل ہی دل میں

آئے کَہِیں کے

رک: آئے بڑے کہیں کے.

آپ آپ ہی ہَیں ، وہ وَہی

آپ سے اس کو کیا نسبت، آپ میں اور اس میں بڑا فرق ہے

کَہاں

کس جگہ، کس طرف، کدھر

آپ رُوپ مَہارُوپ

اللہ تعالیٰ کا جلوہ سب جلووں کا سردار ہے ؛ انسان درپردہ تجلی الٰہی کا مظہر ہے

آپ کا ہے

مقصود یہ ہوتا ہے کہ (یہ مال) میرا ہے لیکن خلوص اور اتحاد ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں کہ آپ کا ہے

آپ ہی بی بی ، آپ ہی بان٘دی

وہ شخص جو خود ہی سب کام کرے اور کوئی دوسرا ہاتھ بٹانے والا نہ ہو

کَہاں سے کَہاں

بہت دور ، نامعلوم جگہ.

آپ سے باہَر

بد حواس، حواس باختہ

آپ کا مُن٘ھ ہے

آپ کا پاس ہے

آئے وَہاں سے

رک: آئے کہیں کے.

آپ میں رَہْنا

با ہوش و حواس ہونا ، بیخود نہ ہو جانا.

آپ ہَیں کَون

اس موقع پر بھی مستعمل ہے جب کسی کی مداخلت کسی معاملے میں ناگوار معلوم ہو

آئے اَوسان خَطا ہونا

بے حد گھبرا جانا، ہاتھ پانْو پھول جانا

دِھی نَہ دَھپانا، آپ ہی کَمانا آپ ہی کھانا

آگے پیچھے کوئی نہیں جو چاہتا ہے سو کرتا ہے .

آپ کی تَعریف

مُن٘ہ کَہاں

کیا مجال ہے ، کیا تاب و طاقت ہے ، قابلیت اور حیثیت نہیں ۔

آئے ہو تو گَھرے چَلو

ٹھگوں کی اصطلاح بمعنی مسافر کو قتل کردو

آپ کاج مَہا کاج

اپنا کام جتنا اچھا اپنے ہاتھ سے ہوتا ہے ویسا دوسرے کے ہاتھ سے نہیں ہوتا، اپنا کام خود ہی کرنا خوب ہوتا ہے

آپ کو روکے رَہْنا

اپنے نفس کو قابو میں رکھنا.

آپ ہی کا ہے

عجز و انکسار یا تواضع کے مترادف: میرا ہے

آپ اَپْنی ہی گانا

خود کہے جانا دوسرے کی نہ سننا

آپ کا گھَر ہے

اس جگہ یا گھر کو اپنا ہی سمجھیے، بے تکلفی سے رہیے

آپ کام مَہا کام

آپ کاج مہا کاج

آپ کو وَاللّٰہ

تمھیں خدا کی قسم ہے، مخاطب کو قسم دلانے کا ایک اسلوب

آپ کی نَہ کَہیے

رک : آپ کا کیا پوچھنا ہے

آپ اَپنی مِثال ہونا

آپ سے اَپے ہونا

با وقعت ہو کر بے وقعت ہونا ، معزز ہو کر حقیر ہو جانا.

آپ سے باہَر نِکَلْنا

رک : آپے سے نکلنا.

آپ سے جاتے رَہْنا

اپنے ہوش و حواس کھو بیٹھنا ، آپے سے باہر ہو جانا.

کَہاں مُن٘ھ

کسی لائق نہیں ، کسی قسم کی لیاقت نہیں ، جرأت یا حوصلہ نہیں.

آپ کاج، مَہا کاج

آپ کے مُدَّعی

کس امر مکروہ کے ذکر میں مخاطب کو اس کی نبست سے بچانے کے موقع پر مستعمل ہے جو ایک طرح کا دعائیہ کلمہ ہے.

آپ کا پاس ہے

آپ کے لحاظ اور مرّوت سے (ایسا کرنے یا نہ کرنے ہر) مجبور ہوں.

پَہْلے آپ پِیچھے باپ

ہر ایک کو اپنا خیال زیادہ ہوتا ہے، پہلے اپنے فائدے کی بات کی جاتی ہے

مُردَہ آئے گا تَکیے پَر

آدمی جائے گا کہاں ہر پھر کے یہیں آئے گا

آپ بھی اِتْنے ہوئے

آپ اس قابل نہیں

آپ کا مُلاحَظَہ ہے

رک : آپ کا پاس ہے

ہوش آئے ہوئے جانا

بدحواس ہو جانا ، بدحواسی چھا جانا ۔

آپ اَللہ نے بَنایا

بیحد خوبصورت ہے، کوئی عیب نہیں

کَہاں تَک

کب تک، کتنی دیر تک، کس عرصے تک، تا بہ کے.

اَپْنے آپ میں رَہنا

ہوش حواس برقرار رہنا

آپ گاتے کیا ہیں

آپ کا مقصد کیا ہے، آپ کیا کہنا چاہتے ہیں

آپ میں نَہ ہونا

بیکود ہونا ، ہوش و حواس میں نہ ہونا.

آپ میں نَہ رَہْنا

ہوش و حواس میں نہ رہان ، اپنے اوپر قابو نہ رہنا (بیخودی غصے یا شدّت غم وغیرہ کے باعث)

آپ کا مُنْہ ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں آپ کَہاں آئے کے معانیدیکھیے

آپ کَہاں آئے

aap kahaa.n aa.eआप कहाँ आए

آپ کَہاں آئے کے اردو معانی

  • رک : آپ سے ہم نہیں بولتے
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

आप कहाँ आए के हिंदी अर्थ

  • रुक : आप से हम नहीं बोलते

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آپ کَہاں آئے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آپ کَہاں آئے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words