تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آپ سے ہَم نَہِیں بولْتے" کے متعقلہ نتائج

آپ سے ہَم نَہِیں بولْتے

کسی بے تکلف دوست یا عزیز کے بہت دن میں صورت دکھانے کے موقع پر شکایۃً مستعمل

آپ بھی اَرَسْطُو سے کم نَہِیں

(طنزاً) آپ بھی بڑے بھاری عقلمند ہیں (یعنی سخت بے وقوف ہیں)

عَورَت آپ سے، نَہِیں تو سَگے باپ سے

عورت کی پاک دامنی اس کی اپنی طبیعت سے ہوتی ہے کسی کی تہدید و نصیحت پر مبنی نہیں ہوتی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں آپ سے ہَم نَہِیں بولْتے کے معانیدیکھیے

آپ سے ہَم نَہِیں بولْتے

aap se ham nahii.n bolteआप से हम नहीं बोलते

عبارت

آپ سے ہَم نَہِیں بولْتے کے اردو معانی

  • کسی بے تکلف دوست یا عزیز کے بہت دن میں صورت دکھانے کے موقع پر شکایۃً مستعمل
  • روٹھ جانے پر بچوں کا روز مرہ

आप से हम नहीं बोलते के हिंदी अर्थ

  • किसी निःसंकोच मित्र या साथी के बहुत दिन में सूरत दिखाने के अवसर पर उलाहना देने के लिए प्रयुक्त
  • रूठ जाने पर बच्चों का दैनिक नियम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آپ سے ہَم نَہِیں بولْتے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آپ سے ہَم نَہِیں بولْتے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words