تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آپ کی جان سے دُور" کے متعقلہ نتائج

آپ کی جان سے دُور

آپ سے دور، آپ غم نہ کریں دکھ تکلیف آپ سے دور ہی رہیں گے

آپ میری جان سے کیا چاہْتے ہیں

اس موقع پر مستعمل جب کوئی بک بک کر کے پریشان کرے اور کسی طرح بیچھا نہ چھوڑتا ہو

آپ سے دُور

خدا نہ کرے ، خدا آپ کو محفوظ رکھے . اس موقع پر مستعمل جہاں مخاطب کی طرف کسی بری بات کی نسبت کرنے سے بچنا مقصود ہو.

جان سے دُور

۔اس جگہ بولتے ہیں جہاں مخاطب یا غائب کی طرف کسی بری بات کی نسبت کرنے کو برا سمجھتے ہیں۔ ؎

آپ کی بَلا سے

ضرر ہوگا تو مجھے ہو گا آپ کو کیْا

جان سے دُور سات سَمَنْدَر پار

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کسی کی عافیت و خیریت کی تمنا ہو.

سَب سے بہتَر ہے مِیاں صاحِب سَلامتی دُور کی

دور دور رہنا ہی بہتر ہے، بے تکلفی اچھی نہیں

ڈھول کی آواز دُور سے سُہانی مَعلُوم دیتی ہے

رک : دُور کے ڈھول سہانے

اردو، انگلش اور ہندی میں آپ کی جان سے دُور کے معانیدیکھیے

آپ کی جان سے دُور

aap kii jaan se duurआप की जान से दूर

عبارت

مادہ: آپ

آپ کی جان سے دُور کے اردو معانی

  • آپ سے دور، آپ غم نہ کریں دکھ تکلیف آپ سے دور ہی رہیں گے

English meaning of aap kii jaan se duur

  • may you not come to grief!

आप की जान से दूर के हिंदी अर्थ

  • आप से दूर, आप चिंता न करें दुःख तकलीफ आप से दूर ही रहेंगे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آپ کی جان سے دُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

آپ کی جان سے دُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words