تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آپ میں نَہ رَہْنا" کے متعقلہ نتائج

آپ میں نَہ رَہْنا

ہوش و حواس میں نہ رہان ، اپنے اوپر قابو نہ رہنا (بیخودی غصے یا شدّت غم وغیرہ کے باعث)

آپ میں رَہْنا

با ہوش و حواس ہونا ، بیخود نہ ہو جانا.

آپ میں نَہ ہونا

بیکود ہونا ، ہوش و حواس میں نہ ہونا.

آپ میں نَہ سَمانا

بیخود ہو جانا، ازخود رفتہ ہو جانا

اَپْنے آپ میں نَہ ہونا

ہوش و حواس میں نہ ہونا

اَپْنے آپ میں نَہ سَمانا

جامے سے باہر ہو جانا (عموماً خوشی میں)

آپے میں نَہ رَہْنا

نہایت خوش ہونا

دُنْیا میں نَہ رَہْنا

مر جانا، دنیا سے اُٹھ جانا، انتقال کر جانا، ناپید ہو جانا، معدوم ہو جانا

بات جی میں نَہ رَہْنا

بات کو چھپا نہ سکنا

گانٹھ میں پَیسَہ نَہ رَہْنا

سب خرچ ہوجانا .

گانڑ میں لَنگوٹی تَک نَہ رَہْنا

۔(عم)بالکل مفلس ہونا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں آپ میں نَہ رَہْنا کے معانیدیکھیے

آپ میں نَہ رَہْنا

aap me.n na rahnaaआप में न रहना

محاورہ

آپ میں نَہ رَہْنا کے اردو معانی

  • ہوش و حواس میں نہ رہان ، اپنے اوپر قابو نہ رہنا (بیخودی غصے یا شدّت غم وغیرہ کے باعث)

आप में न रहना के हिंदी अर्थ

  • होश और समझ में नहीं रहना, अपने ऊपर क़ाबू नहीं रहना (बेख़ुदी, ग़ुस्से या गहरी उदासी आदि के कारण)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آپ میں نَہ رَہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آپ میں نَہ رَہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone