تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آپے میں نَہ رَہْنا" کے متعقلہ نتائج

آپے میں نَہ رَہْنا

نہایت خوش ہونا

آپے میں رَہْنا

ہوش و حواس قائم رکھنا ، حد سے تجاوز نہ کرنا ، حیثیت سے نہ بڑھنا.

آپے رَہْنا نَہ باپے

آپے سے باہر ہو جانا، غضبناک ہو جانا

آپے میں نَہ ہونا

نہایت خوش ہونا

آپے میں نَہ سَمانا

بیخود ہو جانا (خوشی وغیرہ سے).

آپ میں نَہ رَہْنا

ہوش و حواس میں نہ رہان ، اپنے اوپر قابو نہ رہنا (بیخودی غصے یا شدّت غم وغیرہ کے باعث)

دُنْیا میں نَہ رَہْنا

مر جانا، دنیا سے اُٹھ جانا، انتقال کر جانا، ناپید ہو جانا، معدوم ہو جانا

بات جی میں نَہ رَہْنا

بات کو چھپا نہ سکنا

گانٹھ میں پَیسَہ نَہ رَہْنا

سب خرچ ہوجانا .

گانڑ میں لَنگوٹی تَک نَہ رَہْنا

۔(عم)بالکل مفلس ہونا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں آپے میں نَہ رَہْنا کے معانیدیکھیے

آپے میں نَہ رَہْنا

aape me.n na rahnaaआपे में न रहना

محاورہ

دیکھیے: آپے سے باہَر ہونا

آپے میں نَہ رَہْنا کے اردو معانی

  • نہایت خوش ہونا
  • سخت غصہ میں ہونا

English meaning of aape me.n na rahnaa

  • to jubilate, rejoice, exuberate, be delighted, be pleased greatly
  • to be enraged, be angry, be infuriated, be exasperated

आपे में न रहना के हिंदी अर्थ

  • अत्यधिक प्रसन्न होना
  • अत्यधिक क्रोध में होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آپے میں نَہ رَہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آپے میں نَہ رَہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words