تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آپ سے جانا" کے متعقلہ نتائج

آپ سے جانا

خودی سے گزر جانا، بیخود ہونا

آپ سے گُزَر جانا

اپنی ہستی کو مٹا دینا، اپنے وجود کو محو کردینا

آپ سے باہر ہو جانا

ہوش و حواس کھو دینا، بیخود ہونا

آپ سے کھو جانا

بے خود ہوجانا، ہوش و حواس کھو بیٹھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں آپ سے جانا کے معانیدیکھیے

آپ سے جانا

aap se jaanaaआप से जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آپ سے جانا کے اردو معانی

  • خودی سے گزر جانا، بیخود ہونا
  • بے ہوش ہو جانا، ہوش و حواس نہ رہنا
  • اپنی ہستی مٹانا، مٹ جانا، فنا ہونا
  • تمھیں ترک کرنا، تم سے جدا ہونا

आप से जाना के हिंदी अर्थ

  • अभिमान पर आँच आना, आपे में न होना
  • निश्चेत हो जाना, सुध न रहना
  • अपना आप मिटा देना
  • तुम्हें छोड़ना, तुम से पृथक होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آپ سے جانا

خودی سے گزر جانا، بیخود ہونا

آپ سے گُزَر جانا

اپنی ہستی کو مٹا دینا، اپنے وجود کو محو کردینا

آپ سے باہر ہو جانا

ہوش و حواس کھو دینا، بیخود ہونا

آپ سے کھو جانا

بے خود ہوجانا، ہوش و حواس کھو بیٹھنا

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آپ سے جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آپ سے جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone