تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آپ سے گُزَر جانا" کے متعقلہ نتائج

آپ سے گُزَر جانا

اپنی ہستی کو مٹا دینا، اپنے وجود کو محو کردینا

دو عالَم سے گُزَر جانا

دنیا اور عقبیٰ کے خیال سے دست بردار ہو جانا .

آدْمِیَّت سے گُزَر جانا

انسانیت، شرافت اور تہذیب و اخلاق کی باتیں چھوڑ دینا

دُنِیا سے گُزَر جانا

مرنا ، انتقال کرنا.

سَر سے گُزَر جانا

پانی کا سر سے اوپر یا ڈباؤ ہونا

آپ سے باہر ہو جانا

ہوش و حواس کھو دینا، بیخود ہونا

سَر سے پانی گُزَر جانا

رک : سر سے پانی اُون٘چا ہونا .

آپ سے جانا

خودی سے گزر جانا، بیخود ہونا

آپ سے کھو جانا

بے خود ہوجانا، ہوش و حواس کھو بیٹھنا

سُوئی کے ناکے سے اُونٹ گُزَر جانا

ناممکن بات ممکن ہوجانا ، ناممکن بات کا وقوع پذیر ہونا.

جِی سے گُزَرْ جانا

مرجانا، جی سے جانا

جان سے گُزَرْ جانا

مرجانا، فوت ہوجانا

نِشان سے گُزر جانا

۔ناموری حاصل کرنے کی خواہش نہ رہنا۔؎

آپے سے گزر جانا

بیحد غصہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں آپ سے گُزَر جانا کے معانیدیکھیے

آپ سے گُزَر جانا

aap se guzar jaanaaआप से गुज़र जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آپ سے گُزَر جانا کے اردو معانی

  • اپنی ہستی کو مٹا دینا، اپنے وجود کو محو کردینا
  • مست اور بے خود ہونا، بیہوش ہونا، اپنے حواس میں نہ رہنا
  • انسانیت سے گر کر کوئی کام کرنا
  • اپنی حیثیت کو بھول جانا اور اپنے مرتبے سے بڑھ کر کوئی بات کہنا، مغرور ہوجانا

आप से गुज़र जाना के हिंदी अर्थ

  • अपने अस्तित्व को मिटा देना, अपने वजूद को महव कर देना
  • अपनी सामर्थ्य को भूल जाना और अपने पद से बढ़ कर कोई बात कहना, घमंडी हो जाना
  • मानवता से गिर कर कोई कार्य करना
  • मस्त और बेखु़द होना, निश्चेत होना, अपनी सुद्ध में न रहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آپ سے گُزَر جانا

اپنی ہستی کو مٹا دینا، اپنے وجود کو محو کردینا

دو عالَم سے گُزَر جانا

دنیا اور عقبیٰ کے خیال سے دست بردار ہو جانا .

آدْمِیَّت سے گُزَر جانا

انسانیت، شرافت اور تہذیب و اخلاق کی باتیں چھوڑ دینا

دُنِیا سے گُزَر جانا

مرنا ، انتقال کرنا.

سَر سے گُزَر جانا

پانی کا سر سے اوپر یا ڈباؤ ہونا

آپ سے باہر ہو جانا

ہوش و حواس کھو دینا، بیخود ہونا

سَر سے پانی گُزَر جانا

رک : سر سے پانی اُون٘چا ہونا .

آپ سے جانا

خودی سے گزر جانا، بیخود ہونا

آپ سے کھو جانا

بے خود ہوجانا، ہوش و حواس کھو بیٹھنا

سُوئی کے ناکے سے اُونٹ گُزَر جانا

ناممکن بات ممکن ہوجانا ، ناممکن بات کا وقوع پذیر ہونا.

جِی سے گُزَرْ جانا

مرجانا، جی سے جانا

جان سے گُزَرْ جانا

مرجانا، فوت ہوجانا

نِشان سے گُزر جانا

۔ناموری حاصل کرنے کی خواہش نہ رہنا۔؎

آپے سے گزر جانا

بیحد غصہ ہونا

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آپ سے گُزَر جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آپ سے گُزَر جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone