تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آپ سکھی تو جگ سکھی" کے متعقلہ نتائج

آپ سکھی تو جگ سکھی

اپنے آپ کو راحت ہے تو گویا زمانے بھر کو راحت ہے

آپ سُکھی تو سَب سُکھی

انسان خود اچھا ہو تو دنیا اُس کے ساتھ اچھا برتاؤ کرتی ہے

تَن سُکھی تو مَن سُکھی

۔مثل۔ پیٹ بھرنے سے عقل ٹھکانے رہتی ہے۔

آپ ڈُوبے تو جگ ڈُوبا

جب خود ہی تباہ ہو گئے یا مر گئے تو دوسروں کے فائدے اور جینے سے کیا غرض، آپ تباہ ہوئے تو جہان تباہ ہوا

آپ بھلے تو جَگ بھلا

انسان خود اچھا ہو تو دنیا اُس کے ساتھ اچھا برتاؤ کرتی ہے، اچھے کے لئے سب اچھے

آپ مُوئے تو جَگ مُوا

خود مرگئے تو گویا تمام دنیا مرگئی کسی بات سے کچھ غرض نہیں

آپ سُوارْتھی سَدا دُکھی پَر سُوارْتھی سَدا سُکھی

خود غرضی میں نقصان ہے اور بے غرضی میں آرام ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں آپ سکھی تو جگ سکھی کے معانیدیکھیے

آپ سکھی تو جگ سکھی

aap sukhii to jag sukhiiआप सुखी तो जग सुखी

ضرب المثل

آپ سکھی تو جگ سکھی کے اردو معانی

  • اپنے آپ کو راحت ہے تو گویا زمانے بھر کو راحت ہے
  • ناحق دوسروں کے معاملات میں نہ پڑو مبادا الٹے فساد کا سبب بن جاؤ

आप सुखी तो जग सुखी के हिंदी अर्थ

  • अपने आप को सुख है तो मानो ज़माने भर को सुख है
  • व्यर्थ में दूसरों के मुआ'मलों में न पड़ो कहीं ऐसा न हो फ़साद या बिगाड़ का कारण बन जाओ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آپ سکھی تو جگ سکھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آپ سکھی تو جگ سکھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words